پاکستان

وزیراعظم کا سپر ٹیکس کا اعلان پاکستان سٹاک مارکیٹ کریش کر گئی

وزیراعظم شہبازشریف نے جیسے ہی بڑی صنعتوں پر سپر ٹیکس کا اعلان کیا اگلے ہی چند لمحوں میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کریش کر گئی تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز شدید مندی کا رحجان ریکارڈ کیا گیا۔ اس شدید مندی کے رحجان میں اس...

قومی احتساب آرڈیننس 1999میں ترامیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر کے نیب کو بے اختیار کر دیا گیا۔

قومی احتساب آرڈیننس 1999میں ترامیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ، جس میں وفاقی اور صوبائی قوانین کے تحت ریگولیٹری باڈیزکے کیسز پر نیب اختیار  ختم کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب قانون تبدیل ہو گیا، قومی احتساب آرڈیننس 1999 میں ترامیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے...

آخر ایسی کیا وجہ ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام بحالی میں تاخیر ہو رہی ہے۔

پیٹرول ڈیزل بجلی اور گیس میں بے تحاشا اضافے کے بعد بھئ آئی ایم ایف پاکستان کو قرض دینے سے کیوں انکاری ھے۔ پاکستان میں رواں برس تحریک عدم اعتماد آنے کے بعد سے لے کر جون کی 22 تاریخ تک روپے کے مقابلے میں ایک ڈالر کی قیمت میں...

دعا زہرہ کے والد مہدی کاظمی نے سپریم کورٹ میں ایک سماعت کے بعد اپنی درخواست واپس لے لی۔

دعا زہرہ کے والد مہدی کاظمی نے سپریم کورٹ میں ایک سماعت کے بعد اپنی درخواست واپس لے لی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے والد مہدی کاظمی کی جانب سے درخواست واپس لینے پر دعا زہرا کیس نمٹا دیا۔ عدالت نے سماعت میں ریمارکس دئیے کہ اگر کسی بچی...

روس کا دورہ پہلے سے طے تھا عمران خان

 چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنے دورہ روس کے حوالے سے بتایاکہ روس کا دورہ پہلے سے ہی طے تھا ، تمام سٹیک ہولڈرز چاہتے تھے کہ روس سے تعلقات بہتر ہوں ، ہمیں معاشی طور پر روس کی ضرورت تھی...

تحریک انصاف نے حالیہ نیب ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

 تحریک انصاف نے حالیہ نیب ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینئیر رہنماؤں نے رابطہ کرنے پر اس حوالے سے تصدیق کی کہ نیب کی حالیہ ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق...

جمشید دستی نے آخر 45 سال کی عمر میں شادی کر لی

عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کی اپنی دُلہن کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ کچھ روز قبل دلہن کو رخصت کرکے گھر لانے والے جمشید دستی کی اپنی اہلیہ کے ساتھ پہلی تصویر سامنے آئی ہے۔ جمشید دستی نے پشاور میں مہمند قبیلے سے تعلق...

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری کیخلاف مقدمہ خارج کر دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے حساس اداروں کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال پر مشہور وکیل اور انسانی حقوق کی علمبردار ایمان مزاری کے خلاف مقدمہ خارج کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ایمان مزاری کے خلاف اداروں کے خلاف...

پاکستان میں کرونا نے پھر سر اٹھانا شروع کر دیا۔ مثبت کیسز کی تعداد میں اضافہ۔

پاکستان میں کرونا نے پھر سر اٹھانا شروع کر دیا۔ مثبت کیسز کی تعداد میں اضافہ۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزرے چوبیس گھنٹے کے دوران پاکستان میں 171 افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص پائی گئی جبکہ ملک بھر میں مثبت کیسزکی شرح ایک اعشاریہ پانچ فیصد ریکارڈ کی...

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی نااہلی کا ریفرنس اسپیکر پرویز الہٰی کو بھیج دیا گیا

ریفرنس میں موقف اپنایا کہ دوست مزاری نے ایوان اقبال میں اجلاس کی صدرات کر کے حلف کی خلاف ورزی کی جبکہ دوست مزاری اس سے قبل بھی پنجاب اسمبلی گیلری میں غیر قانونی صدارت کر چکے ہیں، گیلری میں اجلاس کیا، پولیس بلائی اور تشدد کیا۔ ریفرنس کے مطابق...