عمران خان کیخلاف دھشتگردی کی دفعات کو ختم کرنے کا حکم۔

Image

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف ججز دھمکی کیس میں شامل دہشتگردی کی دفعات کو نکال دیا اور مقدمہ سیشن کورٹ میں چلانے کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دی تھی کہ ان کیخلاف دہشتگردی کی دفعات ختم کی جائیں جس پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی ڈی آئی جی وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کرتے ھوئے جواب طلب کر لیا۔ جس پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں پراسیکیوٹر جنرل رضوان عباسی پیش ھوئے اور انھوں نے اپنے دلائل میں کہا کہ عمران خان جو کہ سابق وزیراعظم ھیں اور ھو سکتا ھے مستقبل کے بھی وزیر اعظم ھوں انھیں زیب نھیں دیتا کہ وہ اس طرح بھرے مجمعے میں ججز اور پولیس افسران کو دھمکیاں دیں کل کو اگر ان افسران اور ججز کو کچھ ھو گیا تو اس کا ذمہ دار کون ھو گا۔
جس پر جسٹس اطہر من اللہ نے جوابا کہا کہ کیا ان تقاریر سے کسی کو نقصان پہنچا؟ جس پر رضوان عباسی نے کہا کہ ابھی تک تو نھیں لیکن مستقبل کی گارنٹی نھیں دی جا سکتی جس پر عدالت نے استفسار کیا کہ آپ خیالات کی بنیاد پر کسی پر دھشتگردی کی دفعات کیسے عائد کر سکتے ھیں مانا کہ عمران خان کی تقریر نا مناسب اور سخت تھی لیکن اس طرح تو سب کیخلاف دھشتگردی کے مقدمات درج ھونا شروع ھو جائیں گے 
کیا ھے آئی ٹی نے دھشتگردی کی دفعات کو درست قرار دینے سے پہلے ان خواہد کا مشاھدہ کیا جن کی بنیاد پر دھشتگردی کی دفعات شامل کی گئیں تو رضوان عباسی پراسیکیوٹر جنرل نے جواب دیا کہ جی سر جے آئی ٹی نے اپنی فائنڈنگز میں ان دفعات کو درست قرار دے دیا جس پر عدالت نے پھر استفسار کیا کہ جب عمران خان کے آئی آتی میں پیش ھوئے تب دوران تفتیش یا تفتیش کیبعد عمران خان نے کسی پر حملہ کیا؟ جس پر جواب دیا گیا نھیں ایسا کچھ نھیں کیا گیا جس پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے جواب دیا کہ پھر آپ بنا کسی ٹھوس خواہد کے کسی کیخلاف کیسے مقدمہ درج کر سکتے ھیں۔
اسکے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے کیس میں دھشتگردی کی دفعات کو خارج کرتے ھوئے مقدمہ سیشن کورٹ میں منتقل کر دیا۔

الیکشن کمیشن نے پیش نہ ھونے پر عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی رولز کی خلاف ورزی کرنے پر سابق وزیراعظم و چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔

امریکی سینیٹر جان کیری اور وزیراعظم شھباز شریف میں ملاقات۔

امریکی سینیٹر جان کیری اور وزیراعظم پاکستان محمد شھباز شریف کی وفد کے ہمراہ ملاقات

سی سی پی او لاھور تبادلہ کے معاملے پر وفاق اور پنجاب آمنے سامنے آ گئے۔

وفاق نے کیپیٹل چیف پولیس آفیسر غلام محمود ڈوگر کو وفاقی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا لیکن پنجاب سامنے آ گیا۔

چکوال جلسے سے واپسی پر عمران خان کے ہیلی کاپٹر پائیلٹ کی طبیعت بگڑنے پر شبلی فراز پائیلٹ بن گئے۔

عمران خان چکوال جلسے سے واپس آ رھے تھے کہ اچانک ان کے بجلی کاپٹر کے معاون پائیلٹ کی طبیعت بگڑ گئی جس پر شبلی فراز نے معاون پائیلٹ کا...

وزیراعظم شہباز شریف کا 21 ستمبر کو امریکی صدر کے عشائیے میں شرکت شیڈول۔

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اس وقت لندن اور امریکہ کے دورے پر ھیں۔

چالیس ارب کی سرمایہ کاری سے راوی اربن سٹی پراجیکٹ پر کام تیزی سے جاری ھے۔

عمران خان کا کہنا ھے کہ اسوقت لاھور میں نیا جدید سمارٹ سٹی راوی اربن سٹی پراجیکٹ پر تیزی سے کام جاری ھے

عمران خان کیخلاف دھشتگردی کی دفعات کو ختم کرنے کا حکم۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف ججز دھمکی کیس میں شامل دہشتگردی کی دفعات کو نکال دیا اور مقدمہ سیشن کورٹ میں چلانے کا حکم دے دیا۔

رانا شمیم ایک بار پھر اپنے بیان سے منحرف عدالت سے دوبارہ غیر مشروط معافی مانگ لی

گلگت بلتستان کی سپریم اپیلٹ کورٹ کے چیف جج رانا سمیم نے ایک بار اپنے حلفیہ بیان سے منحرف ہو کر عدالت سے معافی مانگ لی