جرائم

ایبٹ آباد: پاک فوج کیخلاف توہین آمیز مہم چلانے میں ملوث 3 ملزم گرفتار

ایف آئی اے کے مطابق ایبٹ آباد میں کارروائی کی گئی جس کے دوران پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر توہین آمیز مہم چلانے میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ ملزمان اعلیٰ عسکری قیادت کیخلاف توہین آمیز ریمارکس پوسٹ کرتے تھے، گرفتار ملزمان نے گزشتہ چھ ماہ...

ملتان: جانور درخت کیساتھ کیوں باندھے؟، با اثر افراد کا نوجوان پر شدید تشدد

جانور درخت کے ساتھ باندھنے پر با اثر افراد نے نوجوان کو شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ ملتان کے علاقے راجہ پور میں جانور درخت کے ساتھ باندھنے پر با اثر افراد طیش میں آگئے، نوجوان پر ڈنڈوں، لاتوں، مکوں سے تشدد کیا گیا۔ نوجوان پر ہونے والے تشدد کی...

شیخ دانش عدالت میں پیش، 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

فیصل آباد میں معروف صنعتکار شیخ دانش کی جانب سے شادی سے انکار پر اپنی بیٹی کی کلاس فیلو خدیجہ غفور کو اپنی بیٹی اور دیگر ساتھیوں کی مدد سے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اسکے سر کے بال کاٹ دئیے تھے جبکہ متاثرہ طالبہ کو جوتے چاٹنے پر بھی...

طالبہ تشدد کیس ، ملزم شیخ دانش کی بیٹی کی حفاظتی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

 قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق  نے درخواست پر سماعت کی ،چیف جسٹس نے کہا کہ لڑکی توکم عمرلگتی ہے ، یہ معاملہ کیا ہے؟جہاں سے دھواں اٹھتا ہے وہاں آگ کے اثار تو ضرور ہوں گے ، عدالت نے کہا کہ لڑکی کیا اسلام آباد سیر کرنے آئی تھی...

لڑکیوں کی جانوروں کے ساتھ فحش ویڈیوز بنانے والے گروہ کے 2 ارکان گرفتار

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق لیہ پولیس نے واقعے  میں ملوث  سات  نامزد ملزمان میں سے  دو   کو حراست میں لےلیا ہےجبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپےجاری ہیں انہوں نے بتایا کہ واقعے  کی تمام پہلوؤں سے تفتیش کیلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔ واقعاتی اورفارنزک...

علی پور: زہریلی شراب پینے سے 5 افراد جان کی بازی ہار گئے

تفصیلات کے مطابق مرنے والے افراد میں شیخ عبدالواحد علی ٹاؤن کا رہائشی، شیخ لطافت علی عرف منا فتح پور روڈ کا رہائشی، بلال حسین بوہڑ ٹبی آرائیں کا رہائشی، رمضان عرف بنو فرید آباد کا رہائشی اور منور شامل ہے۔ پولیس نے اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ کر...

گوجرانوالہ:تاجر کے قتل کا معمہ حل، خاتون سمیت پانچ ملزمان گرفتار

تاجر کے قتل کا معمہ حل ہو گیا، غیرت کے نام پر خاتون نے اپنے بیٹے اور کزن کے ساتھ مل کر سکریٹ کے تاجر کو قتل کر کے نہر میں پھینکا۔ پولیس نے خاتون سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق چند روز قبل ملزمہ فوزیہ...

سیکرٹری پنجاب بار قتل کیس کی تحقیقات میں بڑی پیش رفت، رشتہ دار ملوث نکلا

سیکرٹری پنجاب بار کونسل اشرف راہی کے قتل کیس میں اہم پیش رفت، مقتول کو قریبی رشتہ دار نے قتل کرایا۔ لاہور پولیس کے مطابق مقتول نے رشتہ دار بلال کے زیورات لاکر میں رکھوائے تھے، مقتول نے لاکر سے زیورات نکلوا کر غائب کر دیئے اور رشتہ دار کو...

ڈیرہ غازی خان میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ، تین افراد جاں بحق

 ڈیرہ غازی خان کے علاقہ تھانہ صدر گجوجی پل کے نزدیک نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہو گئے، اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ صدر موقع پر پہنچ گئی۔ ڈیرہ غازی خان کے علاقہ تھانہ صدر گجوجی پل کے نزدیک نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے تین افراد...

سپریم کورٹ نے فل کورٹ بنانے کی درخواست مسترد کردی

سپریم کورٹ نے فل کورٹ بنچ بنانے کی درخواست مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی اتحاد نے سپریم کورٹ میں جاری ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے حوالے سے سماعت پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی تو سماعت شروع ہونے سے پہلے حکومتی اتحاد نے پریس کانفرنس کے ذریعے...