پاکستان

الیکشن کمیشن نے پیش نہ ھونے پر عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیراعظم و چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور وزیر اعلیٰ کے پی کے محمود خان کو چارسدہ جلسے میں شرکت کرنے پر نوٹس جاری کرتے ھوئے اظہار وجوہ پر طلب کر لیا جس پر وزیراعلی کے پی کے محمود خان...

امریکی سینیٹر جان کیری اور وزیراعظم شھباز شریف میں ملاقات۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان محمد شھباز شریف کی امریکی سینیٹر جان کیری سے باھمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ امریکی سینیٹر جان کیری جو اس وقت ماحولیاتی عوامل کے سربراہ ھیں وزیراعظم نے انھیں پاکستان میں آنے والے فلڈ کی تفصیلات سے آگاہ کیا اور بتایا کہ...

سی سی پی او لاھور تبادلہ کے معاملے پر وفاق اور پنجاب آمنے سامنے آ گئے۔

تفصیلات کے مطابق کیپیٹل چیف پولیس آفیسر غلام محمود ڈوگر جو کہ اس وقت لاھور کے چیف پولیس آفیسر کی ذمہ داری پر فائض ھیں، وفاق نے انھیں ٹرانسفر کر کے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا جس کے بعد وفاق اور پنجاب آمنے سامنے آ گئے بتایا گیا...

چکوال جلسے سے واپسی پر عمران خان کے ہیلی کاپٹر پائیلٹ کی طبیعت بگڑنے پر شبلی فراز پائیلٹ بن گئے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان چکوال جلسے سے واپس آرھے تھے کہ اچانک ان کے جیلی کاپٹر کے معاون پائیلٹ کی طبیعت خراب ھو گئی جس پر انھیں بتایا گیا کہ معاون پائیلٹ کے بغیر سفر نہ کریں۔ اس موقع پر ان...

وزیراعظم شہباز شریف کا 21 ستمبر کو امریکی صدر کے عشائیے میں شرکت شیڈول۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اس وقت لندن اور امریکہ کے دورے پر ھیں جھاں انھوں نے سب سے پہلے لندن پہنچ کر ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت کی اور تعذیاتی پیغامات قلم بند کروائے۔ یاد رھے ان کے ساتھ اس سرکاری وفد میں شھباز شریف کے...

چالیس ارب کی سرمایہ کاری سے راوی اربن سٹی پراجیکٹ پر کام تیزی سے جاری ھے۔

تفصیلات کے مطابق پچھلے دنوں عمران خان نے لاھور کا مختصر فقرہ کیا جھاں انھیں پنجاب میں جاری مختلف ترقیاتی کاموں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ان میں سب سے زیادہ اھمیت کا حامل منصوبہ راوی اربن سٹی پراجیکٹ ھے جو دریائے راوی کے کنارے بنایا جا رھا ھے جس...

عمران خان کیخلاف دھشتگردی کی دفعات کو ختم کرنے کا حکم۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دی تھی کہ ان کیخلاف دہشتگردی کی دفعات ختم کی جائیں جس پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی ڈی آئی جی وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کرتے ھوئے جواب طلب کر لیا۔ جس پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں...

رانا شمیم ایک بار پھر اپنے بیان سے منحرف عدالت سے دوبارہ غیر مشروط معافی مانگ لی

تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کی سپریم اپیلٹ کورٹ کے سابق چیف جج رانا شمیم نے ایک بار عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی ھے اس سئ پہلے بھی وہ ایک بار اسلام آباد ہائیکورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ چکے ہیں اس سے پہلئے سابقہ سماعت میں بھی...

آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق کوئی پراسس شروع نہیں ہواْ خواجہ آصف

تفصیلات کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس پر غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ شنگھائی تعاون تنظیم پر ہماری گفتگو بہت مدلل اور کامیاب رہی ھے اور اس حوالے سے جلد ھی اس کے اچھے اثرات آنا شروع ہو جائیں گے۔ اس کے علاوہ خواجہ...

بغاوت کا مقدمہ، شہباز گل کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں بغاوت مقدمے میں شہباز گل کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی، ملزم کے وکیل سلمان صفدر نے دلائل میں کہا ہے کہ شہباز گل کی درخواست ضمانت ایڈیشنل سیشن جج نے مسترد کی تھی، مقدمہ میں 14 دفعات لگائی گئیں ہیں، تفتیش...