سائنس و ٹیکنالوجی

ٹویٹر نے ’ویریفائیڈ فون نمبر‘ فیچر پر کام شروع کردیا

ٹوئیٹر کی جانب سے چند نئے فیچر کی آزمائش جاری ہے ان میں سے فیچر ویریفائیڈ فون نمبر کا ہے جس کے تحت پروفائل میں ویریفائیڈ فون نمبر کے لیبل کا اضافہ کیا جائے گا۔ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بلیو ٹک کے لیے فون نمبر کی تصدیق ضروری ہے تو واضح...

پی ٹی سی ایل کے ٹرانسمیشن ٹیٹ ورک میں تکنیکی خرابی، انٹرنیٹ سروس متاثر

تفصیلات کے مطابق ملک کے کئی علاقوں میں گزشتہ چند روز سے صارفین کو موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ترجمان پی ٹی سی ایل کے مطابق ملک میں بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے اپٹک فائبر میں خرابی پیدا ہوئی ہے، خرابی...

ٹک ٹاک کی پاکستانی صارفین کے لیے نئی سہولت

بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے پاکستان میں کانٹنیٹ کریئٹرز کے لیے کریئٹر پورٹل متعارف کرادیا، جہاں صارفین کے لیے مواد کی تیاری کے لیے درکار تمام وسائل ایک جگہ پر دستیاب ہوں گے۔ اس پورٹل پر ویڈیوز کا ایک سلسلہ دستیاب ہے جو...

واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کروادیا

پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی دنیا کی سب سے مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے گروپس صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کروادیا۔ واٹس ایپ کی ہر سرگرمی پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق یہ نیا فیچر گروپس کے ایڈمن کے...

سمندر کی گہرائی میں 39 نئی مخلوقات دریافت

یچرل ہسٹری میوزیم کے محققین کا کہنا تھا کہ غیر بیان کردہ یہ حیاتیات گہرے سمندر میں موجود غیر دریافت شدہ انواع کی نشاندہی کرتی ہیں۔دریافت ہونے والی نئی مخلوقات کے یہ نمونے ایک ریموٹلی آپریٹڈ وہیکل کی مدد سے وسطی بحر الکاہل کی گہرائی سے زمین پر لائے گئے۔...

فیس بک نے صارفین کو کمانے کا نیا موقع فراہم کردیا

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹک ٹاک کی بڑھتی ہوئی مقبولیت نے فیس بک کو بھی پریشان کر رکھا ہے، جس کے باعث فیس بک کی جانب سے صارفین کی دلچسپی کیلئے نت نئے فیچرز اور کمانے کے ذرائع متعارف کروائے جارہے ہیں تاکہ کم ہوتی مقبولیت کو روکا جاسکے۔...

ٹک ٹاک نے کیپشن لگانے اور ترجمے کے نئے ٹول پیش کردیئے

ٹک ٹاک کا مقصد یہ ہے ایک زبان میں جاری کردہ ویڈیو عالمی سطح پر دیگر افراد بھی دیکھ سکیں اور اپنے نئے صارفین تلاش کرسکیں۔ ٹک ٹاک کے مطابق آٹو کیپشن دائیں ہاتھ پر دکھائی دیں گے جسے دیکھنے اور پڑھنے میں سہولت حاصل ہوگی۔ لیکن ٹک ٹاک نے...

فیس بک کا صارفین کی دلچسپی کیلئے نیا فیچر متعارف کروانے کا فیصلہ

فیس بک نے صارفین کی دلچسپی بڑھانے کیلئے ایک بڑی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میٹا کی زیرملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کے ایک قانون کے باعث صارفین کئی اکاؤنٹس نہیں بنا سکتے تھے، تاہم اب پلیٹ فارم پر صارفین کی مسلسل کم ہوتی تعداد کو...

ڈاون لوڈنگ کے معاملے پر وٹس ایپ صارفین کو انتباہ

کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو واٹس ایپ کے ذریعے جعلی ورژن اور کلون ایپس بنا رہے ہیں، اس لیے صارفین کو بہت محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔   اس سلسلے میں دنیا کی سب سے مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ کے سی ای او نے صارفین کو مشورہ دیا...