چالیس ارب کی سرمایہ کاری سے راوی اربن سٹی پراجیکٹ پر کام تیزی سے جاری ھے۔

Image

عمران خان کا کہنا ھے کہ اسوقت لاھور میں نیا جدید سمارٹ سٹی راوی اربن سٹی پراجیکٹ پر تیزی سے کام جاری ھے

تفصیلات کے مطابق پچھلے دنوں عمران خان نے لاھور کا مختصر فقرہ کیا جھاں انھیں پنجاب میں جاری مختلف ترقیاتی کاموں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
ان میں سب سے زیادہ اھمیت کا حامل منصوبہ راوی اربن سٹی پراجیکٹ ھے جو دریائے راوی کے کنارے بنایا جا رھا ھے جس کا بنیادی مقصد ایک جدید سمارٹ سٹی بنانا ھے جھاں سے پورے لاھور کی بڑھتی آبادی اور گندے پانی کو صاف کرنے کی ضروریات کو پورا کیا جا سکے۔ یہ واحد سٹی ھو گا جو دریا کے دونوں کناروں پر آباد ھو گا جس کے اندر تین بیراج نصب کئے جائیں گے جو دریائے راوی کے پانی کو صاف رکھیں گے اور لاھور میں تیزی سے کم ھوتے پانی کے لیول کو بھی برقرار رکھنے میں مددگار ثابت ھو گا۔
اس نئے میگا سٹی پراجیکٹ پر کل 40 ارب ڈالرز کی لاگت آئے گی جو مختلف سرمایہ کاروں کی مدد سے پوری کی جائیں گے مزید یہ کہ اس سٹی میں جھاں سرمایہ کاری کے بھرپور مواقع ھوں گے وھیں اس سٹی کو مکمل طور پر ڈیجیٹلائز سسٹم پر بنایا جا رھا ھے جھاں ایکو جنگل ایکو ایجوکیشن اور ایکو سیکیورٹی سسٹم نصب کیا جائے گا جو اس بات کو غماز ھے کہ پنجاب کا یہ پراجیکٹ اب تک کا پاکستان کا سب سے بڑا پراجیکٹ ھے اور اس حوالے سے عمران خان پر عزم ھیں کہ آنے والا وقت اس سٹی کو بطور رول ماڈل آگے لیکر چلے گا اور اس سٹی میں موجود رکھ دوست جنگل اسکی خوبصورتی کی اپنی مثال ھو گا جسے کم از کم سینکڑوں ایکڑ رقبے پر آگایا جائے گا۔

الیکشن کمیشن نے پیش نہ ھونے پر عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی رولز کی خلاف ورزی کرنے پر سابق وزیراعظم و چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔

امریکی سینیٹر جان کیری اور وزیراعظم شھباز شریف میں ملاقات۔

امریکی سینیٹر جان کیری اور وزیراعظم پاکستان محمد شھباز شریف کی وفد کے ہمراہ ملاقات

سی سی پی او لاھور تبادلہ کے معاملے پر وفاق اور پنجاب آمنے سامنے آ گئے۔

وفاق نے کیپیٹل چیف پولیس آفیسر غلام محمود ڈوگر کو وفاقی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا لیکن پنجاب سامنے آ گیا۔

چکوال جلسے سے واپسی پر عمران خان کے ہیلی کاپٹر پائیلٹ کی طبیعت بگڑنے پر شبلی فراز پائیلٹ بن گئے۔

عمران خان چکوال جلسے سے واپس آ رھے تھے کہ اچانک ان کے بجلی کاپٹر کے معاون پائیلٹ کی طبیعت بگڑ گئی جس پر شبلی فراز نے معاون پائیلٹ کا...

وزیراعظم شہباز شریف کا 21 ستمبر کو امریکی صدر کے عشائیے میں شرکت شیڈول۔

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اس وقت لندن اور امریکہ کے دورے پر ھیں۔

چالیس ارب کی سرمایہ کاری سے راوی اربن سٹی پراجیکٹ پر کام تیزی سے جاری ھے۔

عمران خان کا کہنا ھے کہ اسوقت لاھور میں نیا جدید سمارٹ سٹی راوی اربن سٹی پراجیکٹ پر تیزی سے کام جاری ھے

عمران خان کیخلاف دھشتگردی کی دفعات کو ختم کرنے کا حکم۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف ججز دھمکی کیس میں شامل دہشتگردی کی دفعات کو نکال دیا اور مقدمہ سیشن کورٹ میں چلانے کا حکم دے دیا۔

رانا شمیم ایک بار پھر اپنے بیان سے منحرف عدالت سے دوبارہ غیر مشروط معافی مانگ لی

گلگت بلتستان کی سپریم اپیلٹ کورٹ کے چیف جج رانا سمیم نے ایک بار اپنے حلفیہ بیان سے منحرف ہو کر عدالت سے معافی مانگ لی