پاکستان

حمزہ شہباز کیس میں عدالتی فیصلے کو کل سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز کیس میں لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے، حمزہ اب کیسے وزیراعلیٰ بن سکتا ہے؟عدالت نے جب کہہ دیا کہ اس کا انتخاب ہی غلط ہے تو پھر وزیراعلیٰ کیسے بن سکتا ہے؟انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے...

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے نے بحران میں مزید اضافہ کردیا، انتخابات ہی راستہ ہیں: فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ  وزیراعلیٰ پنجاب کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے نے پنجاب میں سیاسی بحران میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے حوالے سےلاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے فواد چوہدری...

عدالت نے حمزہ شہباز کا انتخاب کالعدم قرار دیا اور نہ عہدے سے ہٹایا: عطا تارڑ

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب حکومت  کے ترجمان عطا تارڑ کا کہنا ہےکہ لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کا انتخاب کالعدم قرار  نہیں دیا اور نہ ہی انہیں عہدے سے ہٹایا ہے۔ لاہور  ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو  میں عطا تارڑ نے کہا کہ سپریم کورٹ نے...

حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب کالعدم قرار

لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب کالعدم قرار دیتے ہوئے عثمان بزدار کو قائم مقام وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے پر بحال کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کے رہنما و اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی کی جانب سے حمزہ شہباز کے  وزیراعلیٰ...

آصف زرداری نے لاہور میں مزید دو کوٹھیاں خرید لیں

ذرائع کے مطابق آصف زرداری اسلام آباد کے  بعد  لاہور کا دورہ کریں گے اورپنجاب میں سیاسی بحران کے حوالے سے سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔  دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ آصف زرداری نے گلبرگ  لاہور میں 14کنال کی 2 کوٹھیاں خرید لی ہیں جب کہ  6 کنال کے...

دعا زہرہ کیس کا تفتیشی افسر تبدیل کرنے پر جواب طلب کر لیا گیا

دعا زہرا کے والد مہدی کاظمی کی کیس کے تفتیشی افسر کی تبدیلی کی درخواست پر عدالت نے ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن، ایس ایس پی انویسٹی گیشن ایسٹ اور کیس کے تفتیشی افسر سے جواب طلب کرلیا ہے۔ عدالت نے آئندہ سماعت تک فریقین کو جواب داخل کرنے کا...

قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ 2022 23 منظور کر لیا گیا

قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ برائے سال 2022-23 کی منظوری دے دی گئی ہے، ایوان نے اپوزیشن کی تمام تجاویز کثرت رائے سے مسترد کردیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ برائے سال 2022-23 کی منظوری دے دی گئی ہے، ایوان نے اپوزیشن کی تمام...

لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست پر سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ سنانے کے وقت کا اعلان کر دیا

لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کو ہٹانے کی درخواستوں پر تمام فریقین کے دلائل سننے کے بعد کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیاہے جو کہ کل دوپہر ساڑھے 12 بجے سنایا جائے گا ۔حمزہ شہباز کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کی درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس شاہد...

سندھ حکومت نے دعا زہرہ کے میڈیکل کیلئے ڈاکٹر صباء سہیل کی قیادت میں میڈیکل بورڈ کی تشکیل دے دی

کراچی سے پنجاب جا کر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی دعا زہرہ کے والد مہدی کاظمی کی درخواست پر محکمہ صحت نے دعا کے عمر کے تعین کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا۔ میڈیکل بورڈ کی سربراہ ڈاؤ میڈیکل کالج کی پرنسپل پروفیسر صبا سہیل ہوں گی۔ میڈیکل بورڈ...

ایم کیو ایم کا پارلیمنٹ میں بجلی کے معاملے پر شدید احتجاج

قومی اسمبلی میں بجٹ کی منظوری کے لیے اجلاس دو گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا تو حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم کے ارکان نے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔  وزیر کا نام لیے بغیر ایم کیو ایم کے رہنما صابر قائم خانی اور صلاح الدین نے کہا کہ...