بزنس

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اختیار اوگرا سے واپس لینے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین مارکیٹ کرے گی۔ چیئرمین اوگرا مسرور خان کے زیر صدارت اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا، اجلاس میں آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے سربراہان، پٹرولیم ڈویژن و دیگر حکام نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پٹرولیم مصنوعات کی...

بارشیں اور سیلاب، تجارتی خسارہ 3 ارب ڈالر بڑھنے کا امکان

وزارت خزانہ کے مطابق سیلاب کے باعث سبزیوں، فروٹ، تمباکو، سیمنٹ اور چمڑے کی مصنوعات کی پیدوار شدید متاثر ہوئی ہے جس سے برآمدات میں کمی ہو گی، رواں مالی سال گندم، دالیں، چینی، کنسٹرکشن مشینری اور ادویات کی درآمدات میں اضافے کا مکان ہے، یوں برآمدات میں کمی اور...

پاکستان کا سیلاب متاثرین کیلئے مالیاتی اداروں سے امداد لینے کا فیصلہ

سیلاب متاثرین کیلئے مالیاتی اداروں سے مختص کوٹہ کے مطابق مالی امداد ملنے کا امکان ہے، حکومت نے سیلاب سے نقصانات پر ابتدائی تخمینے پر مبنی رپورٹ تیار کر لی ہے، وزیرمملکت برائے خزانہ کا کہنا تھا کہ سیلاب سے نقصان کا اندازہ ایک دو روز میں مکمل کر لیا...

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کتنا سستا ہونے کے بعد بند ہو گیا ؟ جانئے

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کاروباری اوقات کار کے اختتام پر ڈالر 218.75 پیسے پر بند ہوا تاہم آج آئی ایم ایف کی قسط موصول ہونے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں دن بھر کاروبار کے دوران گراوٹ دکھائی دی لیکن کاروبار کے اختتام پر پہنچنے پر...

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزار روپے اضافہ

ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے اضافہ ہوا ہے۔ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2 ہزار روپے بڑھ کر  1 لاکھ 41 ہزار  روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام سونےکا دام 1715 روپے اضافے سے 1لاکھ 20 ہزار 885 روپے ہے۔عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 13...

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود ملکی سطح پر سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت میں آج پھر ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے، سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 550 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت ایک لاکھ 46 ہزار 50 روپے ہوگئی...

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

مرکزی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے پالیسی ریٹ کو 15 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے. اعلامیہ کے مطابق گزشتہ جولائی میں مہنگائی کی شرح 24.93 فیصدریکارڈ کی گئی تھی جبکہ گزشتہ 8ماہ میں اسٹیٹ بینک پالیسی ریٹ میں 525 بیسس...

سعودیہ کا 3 ارب ڈالر سیف ڈیپازٹ کی مدت میں ایک سال کیلئے توسیع کا فیصلہ

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق 3 ارب ڈالر کے سیف ڈیپازٹ پر 3 فیصد سود بھی ادا کیا جائے گا اور پاکستان کو ڈیفالٹ کا خطرہ ہوا تو رقم فوری واپس کرنا ہو گی، سیف ڈیپازٹ کی مد میں رکھی گئی رقم کو استعمال بھی نہیں کیا جا سکے گا،...

امریکی ڈالر مسلسل گراوٹ کا شکار، پاکستانی روپیہ مزید تگڑا

ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی دیکھا گیا، انٹربینک میں ڈالر 73 پیسے کمی کے بعد 213 روپے 25 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ انٹربینک میں ڈالر اپنی بلند ترین سطح سے 25 روپے سے بھی زائد سستا...

عمران خان کی شروع کردہ مرغی پال سکیم دوبارہ شروع

 پنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی شروع کردہ ’مرغی پال سکیم‘ دوبارہ شروع کر دی۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے کے بعد راولپنڈی لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ نے فوری طور پر حکومت کی شروع کردہ مرغی پال، کٹا پال اور کٹا فربہ جیسی سکیمیں...