دنیا

امریکا کا ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

امریکا کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ پابندی کا شکارہونے والے مبینہ طور پر سائبر حملوں میں شامل تھے، امریکی پابندیوں میں ایرانی ڈرونز کی تحقیق، ترقی اور پیداوار میں شامل کئی کمپنیوں کو بھی نشانہ بنایا جائے گا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی واشنگٹن...

ملکہ برطانیہ انتقال کر گئیں

برطانیہ پر سات دہائیوں تک حکمرانی کرنے والی ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم انتقال کر گئیں۔ وہ برطانیہ پر سب سے طویل عرصے تک حکمرانی کرنے والی ملکہ تھیں، ان کا انتقال 96 برس کی عمر میں بالمورل میں ہوا۔ وہ اپنی سکاٹش رہائش گاہ پر موجود تھیں جہاں طبیعت خراب...

بھارتی نژاد رشی سوناک کو شکست، لز ٹرس برطانیہ کی نئی وزیراعظم منتخب

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لز ٹرس ( Liz truss) برطانیہ کی نئی وزیراعظم ہونگی، کنزرویٹو پارٹی نے لز ٹرس کو نیا قائد منتخب کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لز ٹرس منگل کو برطانیہ کے نئے وزیراعظم کا عہدہ سنبھالیں گی، ریٹرننگ افسر نے حکمران کنزرویٹو جماعت کے نئے...

چینی بچے نے جوڑی رقم پاکستانی سیلاب متاثرہ بچوں کو دیکر سب کے دل جیت لیے

چین اور پاکستان کی دوستی نہ صرف حکومتی سطح پر بہت مضبوط ہے بلکہ عوامی سطح پر بھی ایک دوسرے کے دکھ درد کو محسوس کیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سیلاب سے متاثرہ پاکستانی بچوں کی مدد کیلئے چینی بچے بھی میدان میں آگئے۔ چین میں پاکستان کے...

امریکی ڈرونزکی افغانستان میں موجودگی جارحیت ہے، طالبان حکومت

طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ افغانستان کی فضائی حدود میں امریکا کے ڈرونز موجود ہیں۔ ڈرونز کے معاملے پر امریکی حکومت کے ساتھ بات ہوئی ہے۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا  کہ ہم ملک میں امریکی ڈرونز کی موجودگی جارحیت تصور کرتے...

اڑتے طیارے میں اچانک مسافروں کی سانسیں اٹک گئیں

پرواز نئی دہلی سے کولکتا جارہی تھی کہ لینڈنگ سے کچھ وقت قبل طیارے کے کارگو میں دھویں کا الرٹ سنائی دیا۔ پائلٹ نے فوراً کنٹرول ٹاور رابطہ کیا اور صورتحال سے آگاہ کیا جس کے بعد ایئرپورٹ پر ہنگامی حالات نافذ کر کے تمام ضروری اقداما کیے گئے۔ ایئرٹرانسپورٹیشن...

امریکی کانگریس کے وفد کا دورہ تائیوان،چین نے دوبارہ جنگی مشقیں شروع کردیں

چینی فوج کے بیان کے مطابق فورسزنے تائیوان کے ارد گرد، سمندر اور فضائی حدود میں جنگی مشقوں کا اہتمام کیا۔ اس سے قبل چینی فورسزنے امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان کے موقع پر جنگی مشقوں کا انعقادکیا تھا۔  

ملعون سلمان رشدی پر حملے کے حوالے سے ایران کا رد عمل بھی آگیا

معروف امریکی جریدے 'واشنگٹن پوسٹ ، پر شائع ہونے والی خبر کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ نے  کہا ہےکہ ملعون سلمان رشدی پر حملے سے کسی بھی قسم کے تعلق کی تردید کرتے ہیں، کسی کو بھی اسلامی جمہوریہ ایران پر الزام عائد کرنےکا حق نہیں ہے۔ ترجمان ایرانی وزارت...

اقوام متحدہ کے ادارے پاپولیشن فنڈ کی پہلی خاتون سربراہ ڈاکٹر نفیس صادق نیویارک میں انتقال کر گئیں

اقوام متحدہ کے ادارے پاپولیشن فنڈ کی سابق  پہلی خاتون سربراہ رہنے والی ڈاکٹر نفیس صادق نیویارک میں انتقال کر گئیں. ان کی عمر 92 برس تھی. پاکستانی میڈیکل ایکسپرٹ ڈاکٹر  نفیس صادق اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ  (یو این ایف پی اے) کی سربراہ بننے والی  پہلی پاکستانی خاتون...

75 ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستان مشن نیویارک میں تقریب

قوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے سفیر منیر اکرم کی عدم موجودگی میں ان کا ویڈیو پیغام چلایا گیا. اقوام متحدہ میں پاکستان کے قائم مقام مستقل نمائندے، سفیر عامر خان بھی موجود تھے. تقریب کا اختتام پاکستان کی خوشحالی اور کامیابی کے لیے دعاؤں سے کیا گیا.