وزیراعظم شہباز شریف کا 21 ستمبر کو امریکی صدر کے عشائیے میں شرکت شیڈول۔

Image

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اس وقت لندن اور امریکہ کے دورے پر ھیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اس وقت لندن اور امریکہ کے دورے پر ھیں جھاں انھوں نے سب سے پہلے لندن پہنچ کر ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت کی اور تعذیاتی پیغامات قلم بند کروائے۔ یاد رھے ان کے ساتھ اس سرکاری وفد میں شھباز شریف کے پاکستانی عدالتوں سے اشتہاری قرار دئیے جانے والے مفرور بیٹے سلمان شہباز کی بیوی بھی ہمراہ تھیں۔
شھباز شریف نے لندن سے مسلم لیگ کے قائد اور اپنے بڑے بھائی نواز شریف سے ملاقات کیلئے ان کے محل آیون فیلڈ پہنچے جھاں انھوں نے اسحاق ڈار سمیت دیگر رھنماوں سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں پاکستان سے گئے ھوئے وفاقی وزراء بھی شامل تھے۔
شھباز شریف یہاں سے امریکہ پہنچ گئے ھیں جھاں وہ 21 کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے ایک دن پہلے مختلف ممالک کے سربراہان سے ملیں گے جن میں سپین فرانس آسٹرین کے وزراء اعظم اور وزراء خارجہ شامل ھیں۔
جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد وزیراعظم امریکی صدر کے عشائیے میں بھی شرکت کریں گے جھاں ممکن ھے ان کی ملاقات امریکی صدر جو بائیڈن سے بھی ھو جائے۔

الیکشن کمیشن نے پیش نہ ھونے پر عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی رولز کی خلاف ورزی کرنے پر سابق وزیراعظم و چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔

امریکی سینیٹر جان کیری اور وزیراعظم شھباز شریف میں ملاقات۔

امریکی سینیٹر جان کیری اور وزیراعظم پاکستان محمد شھباز شریف کی وفد کے ہمراہ ملاقات

سی سی پی او لاھور تبادلہ کے معاملے پر وفاق اور پنجاب آمنے سامنے آ گئے۔

وفاق نے کیپیٹل چیف پولیس آفیسر غلام محمود ڈوگر کو وفاقی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا لیکن پنجاب سامنے آ گیا۔

چکوال جلسے سے واپسی پر عمران خان کے ہیلی کاپٹر پائیلٹ کی طبیعت بگڑنے پر شبلی فراز پائیلٹ بن گئے۔

عمران خان چکوال جلسے سے واپس آ رھے تھے کہ اچانک ان کے بجلی کاپٹر کے معاون پائیلٹ کی طبیعت بگڑ گئی جس پر شبلی فراز نے معاون پائیلٹ کا...

وزیراعظم شہباز شریف کا 21 ستمبر کو امریکی صدر کے عشائیے میں شرکت شیڈول۔

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اس وقت لندن اور امریکہ کے دورے پر ھیں۔

چالیس ارب کی سرمایہ کاری سے راوی اربن سٹی پراجیکٹ پر کام تیزی سے جاری ھے۔

عمران خان کا کہنا ھے کہ اسوقت لاھور میں نیا جدید سمارٹ سٹی راوی اربن سٹی پراجیکٹ پر تیزی سے کام جاری ھے

عمران خان کیخلاف دھشتگردی کی دفعات کو ختم کرنے کا حکم۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف ججز دھمکی کیس میں شامل دہشتگردی کی دفعات کو نکال دیا اور مقدمہ سیشن کورٹ میں چلانے کا حکم دے دیا۔

رانا شمیم ایک بار پھر اپنے بیان سے منحرف عدالت سے دوبارہ غیر مشروط معافی مانگ لی

گلگت بلتستان کی سپریم اپیلٹ کورٹ کے چیف جج رانا سمیم نے ایک بار اپنے حلفیہ بیان سے منحرف ہو کر عدالت سے معافی مانگ لی