کھیل

سابق آئی سی سی امپائر اور فرسٹ کلاس کرکٹر اسد رؤف انتقال کر گئے

اسد رؤف کے بھائی طاہر رؤف نے افسوسناک خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اسد رؤف بدھ کی رات لاہور میں اپنی دکان سے واپس آتے ہی دل کا دورہ پڑنے سے وفات پاگئے ہیں۔ سابق امپائر اسد رؤف نیشنل بینک آف پاکستان اور پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے...

جب دوستیوں کے کلچر سے باہر آجائیں گے تو اللہ بھی مدد کریگا: شعیب ملک

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے شعیب ملک نے لکھا کہ جب ہم دوستیوں اور پسند نا پسند کے کلچر سے باہر آ جائیں گے تو اللہ بھی ہماری مدد کرے گا۔ - When will we come out from friendship, liking & disliking culture. Allah...

بابر سمیت پاکستان کی بیٹنگ فلاپ، سری لنکا نے چھٹی مرتبہ ایشیا کپ کا ٹائٹل جیت لیا

قومی ٹیم کی جانب سے 171 رنز ہدف کے تعاقب میں کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے اننگز کا آغاز کیا، بابر اعظم ایک مرتبہ پھر ناکام رہے اور صرف 5 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے، فخر زمان صفر پر کلین بولڈ ہوگئے۔ Take a bow, Sri Lanka! ???? ????...

ایشیا کپ، نسیم شاہ کے لگا تار دو چھکے، افغانستان کو ہرا کر پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

 ایشیا کپ کے سپرفور مرحلے میں اعصاب شکن میچ میں پاکستان نے افغانستان کے ارمانوں پر پانی پھیرتے ہوئے ایک وکٹ سے شکست دے کر فائنل کا ٹکٹ کٹوا لیا۔ سنسنی خیز مقابلے میں قومی ٹیم کے باؤلر نسیم شاہ نے آخری اوور کی پہلی دو گیندوں پر چھکے لگا...

حساب برابر، ایشیا کپ میں شاہینوں کا پلٹ کر وار، بھارتی سورماؤں کو ڈھیر کر دیا

دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کی جانب سے روہت شرما اور قومی ٹیم کی طرف سے بابر اعظم کپتانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں، پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔   Fans were treated to a special win ???? Thank...

ایشیاءکپ، بھارت کے خلاف میچ کے بعد ہانگ کانگ کے کھلاڑی نے اپنی گرل فرینڈ کو پرپوز کردیا، جواب کیا ملا؟

 کنشت شاہ اپنی گرل فرینڈ کو سرپرائز دینا چاہتے تھے چنانچہ وہ سٹیڈیم کے سٹینڈ پر گئے اور ایک گھٹنے پر بیٹھ کر اسے شادی کی پیشکش کر دی۔ کنشت شاہ کی اس پیشکش پر ان کی گرل فرینڈ نے ’ہاں‘ کہہ دیا، جس کے بعد کنشت شاہ نے اسے...

ایشیا کپ، سری لنکا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جیت کر بنگلہ دیش کو ٹورنامنٹ سے باہر کردیا

بنگلادیش کا 184 رنز کا ہدف سری لنکا نے آخری اوور میں پورا کیا۔کوشل مینڈس 60 رنز بناکر نمایاں رہے۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کے کپتان داسن شانکا نے ٹاس جیت کر بنگلادیش کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ بنگلادیش نے مقررہ 20 اوورز...

ایشیاکپ میں پاکستان نے بھارت کو کتنی مرتبہ شکست دی؟

شائقین کرکٹ پاک بھارت مقابلہ دیکھنے کو بیتاب ہیں تو وہیں دونوں ٹیموں کے کپتان اپنی ٹیمز کا حوصلہ بڑھا رہے ہیں، گزشتہ سال ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست کا منہ دیکھنا پڑا تھا۔ (فوٹو: ٹوئٹر) دونوں ٹیمیں 28 اگست کو ایک دوسرے...

نیدر لینڈز کے خلاف دوسرے میچ میں فتح، بابر اعظم کا بیان آگیا

میچ کی اختتامی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ تیز باؤلنگ اور تھوڑی نمی کے ساتھ ہماری شروعات اچھی  رہی، فاسٹ باؤلرز نے پہلے 10 اوورز میں بہت اچھی باؤلنگ کی اور وکٹیں حاصل کیں ،  بعد میں سپنرز شاداب اور نواز نے بہت اچھی بولنگ...

شعیب اختر گھٹنے کے آپریشن کے بعد آسٹریلیا سے وطن واپسی کیلئے روانہ

شعیب اختر کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ  ٹویٹر پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ ائیرپورٹ پر کھڑے نظر آرہے ہیں ، ساتھ ہی" راولپنڈی ایکسپریس "نے لکھا کہ وطن واپسی کا وقت ان پہنچا ، میلبورن کا یہ دورہ بھی اچھا رہا ، صحتیابی کے...