انٹرٹینمنٹ

خواتین کو دھوکا دینے کا بیان، سوشل میڈیا صارفین نے اشنا شاہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

اپنے بیانات کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی اشنا شاہ کو آج کل ایک نئی مشکل کا سامنا ہے، اپنے ٹویٹ میں اشنا شاہ نے میل فرینڈ کو تنبیہ کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پر پوسٹ کئے گئے اپنے پیغام میں میل فرینڈ کی کلاس لیتے...

اشفاق احمد کو مداحوں سے بچھڑے 14 برس بیت گئے

آج اردو اور پنجابی کے نامور ادیب، افسانہ و ڈرامہ نگار، دانشور، براڈ کاسٹر اشفاق احمد کی 14ویں برسی منائی جا رہی ہے، آپ 7 ستمبر 2004 کو اس جہانِ فانی سے کوچ کرگئے تھے۔ معروف مصنف اشفاق احمد 22 اگست 1925ء کو مکتسر ضلع فیروز پور میں پیدا ہوئے،...

ثمینہ سے شادی کیلئے آنسو بھی بہائے تھے: ہمایوں سعید کا انکشاف

پاکستان کے مشہور اداکار اور پروڈیوسر ہمایوں سعید نے کہا کہ میں ثمینہ کو بے حد پسند کرتا تھا، کافی عرصہ میری اور ثمینہ کی بات چیت رہی، جب شادی کا وقت آیا اور ہمیں شادی کا طے کرنا تھا تو میں رونے لگا کہ کہیں اس کی شادی کہیں...

مرکزی کردار چاہیے تو اپنی رنگت گوری کرو، جینس ٹیسا کو مشورے

مرکزی کردار چاہیے تو اپنی رنگت گوری کرو، جینس ٹیسا کو مشورے ویب ڈیسک  ہفتہ 3 ستمبر 2022   شیئرٹویٹشیئرای میلتبصرے مزید شیئر مزید اردو خبریں ایک بڑے اشتہار سے صرف رنگت کی وجہ سے مسترد کردیا گیا، فوٹو: ٹوئٹر  لاہور: ڈراما اداکارہ جینس ٹیسا نے انکشاف کیا ہے انہیں کئی بار مشورہ دیا گیا...

نوشہرہ کے قریب دریائے کابل میں اونچے درجے کا سیلاب

ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کے مطابق چند گھنٹوں میں دریائےکابل سے 4 لاکھ کیوسک کا ریلہ گزرنے کا خدشہ ہے۔ مانا خیل کے مقام پر حفاظتی بند میں شگاف پڑنے سے پانی پولیس لائن میں داخل ہو گیا ہے۔ سیلاب سے پولیس لائن میں ریسٹ ہاؤس کی دیواریں گر گئی ہیں...

میرا بلوچستان ڈوب گیا ہے خدارا مدد کریں، ایوب کھوسہ کی اپیل

یوب کھوسہ نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل سے ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ بلوچستان کے ڈسٹرکٹ لسبیلہ میں موجود ہیں جہاں پانی کے بےحد بہاؤ کی وجہ سے کوئٹہ کراچی کا زمینی راستہ بند ہو گیا ہے انہوں نے کہا کہ انٹرنیٹ اور بجلی نہ...

جشن آزادی کے موقع پر سائرہ یوسف کا معنی خیز پیغام

فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سائرہ یوسف نے جشن آزادی کے موقع پر سوشل میڈیا پر  معنی خیز پیغام شیئر کیا ہے۔ سائرہ یوسف کا اپنے ٹوئٹ میں لکھنا ہے کہ ’آزادی کے مہینے میں غلامی کی زنجیروں میں لپٹا ہمارا پاکستان آزادی کے مہینےمیں غلامی کی زنجیروں...

فلمیں فلاپ ہونے پر کینیڈا منتقل ہونا چاہتا تھا، اکشے کمار

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اکشے کمار نے بتایا ہے کہ جب میری فلمیں فلاپ ہو رہی تھیں تو کینیڈا منتقل ہونے کا سوچ رہا تھا۔ حالیہ انٹرویو میں اکشے کمار نے کہا کہ چند سال پہلے تک میری 15 فلمیں کامیاب نہیں ہوئیں تو میں نے سوچا کہ مجھے...

معروف امریکی گلوکارہ نے اپنے شوہر کو ہی تشدد کا نشانہ بنا دیا

شوہر کو تشدد کا نشانہ بنانے پرامریکی گلوکارہ مشعیل برانچ کو گرفتار کر لیا گیا۔ میل آن لائن کے مطابق 39سالہ مشعیل کے شوہر پیٹرک کارنے نے رات 3بجے پولیس کو کال کرکے اطلاع دی کہ اس کی بیوی نے اسے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔پولیس نے موقع پر پہنچ...

پاکستانی اداکارائیں ایک دوسرے کو کاپی کرنے لگیں؟

پاکستان کی معروف، صفِ اول کی متعدد اداکاراؤں کے نئے ہیئر اسٹالز نے مداحوں کی خوب توجہ حاصل کر  رکھی ہے۔ شوبز انڈسٹری کی نامور اداکاراؤں کی بات کی جائے تو اس وقت اکثریت کا بالکل ایک جیسا ہیئر اسٹائل نظر آئے گا۔ اداکاراؤں کی بالوں کی کٹنگ سے لگتا...