پاکستان

کون جیتے گا ضمنی الیکشن کا میدان۔ بلے کی مار یا شیر کی دھاڑ

پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی الیکشن اتوار کو ہوں گے، شیر کی دھاڑ ہو گی یا بلے کی مار؟ تیاریاں مکمل کر لی گئیں، پولنگ کا سامان پہنچادیا گیا، پاک فوج کے جوان حساس پولنگ اسٹیشنز پر ڈیوٹی انجام دیں گے، ریٹرننگ اور اور پریذائیڈنگ افسروں کو مجسٹریٹ کے...

پنجاب ضمنی انتخابات میں امن و امان کیلئے فوجی جوان موجود ہوں گے

 الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایت پر پنجاب میں پر امن ضمنی انتخابات کے انعقاد کیلئے فوجی دستے موجود ہونگے۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے حساس انتخابی حلقوں میں انتخابات کو پر امن بنانے کیلئے فوجی دستے موجو دہونگے۔...

لاہور ہائیکورٹ نے متعلقہ حلقے کا پولنگ ایجنٹ کا الیکشن کمیشن کا حکم نامہ معطل کر دیا

ہائی کورٹ نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں متعلقہ حلقے سے ہی پولنگ ایجنٹس مقرر کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواست کی سماعت کی عدالت نے الیکشن کمیشن کے وکیل سے استفسار کیا کہ آج سے پہلے کبھی آپ نے پولنگ ایجنٹس کے حوالے سے ایسا کوئی نوٹیفیکیشن کیا؟۔ وکیل...

پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں کمی پیٹرول 18 روپے کم کر ددیا گیا۔

پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں کمی پیٹرول 18 روپے کم کر ددیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کر کے قوم کو ریلیف دینے کی کوشش کی جس میں 18 روپے پیٹرول کی قیمت کم کر دی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف...

بھارت اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کا مستقل رکن بننے میں ناکام ہوگیا

  پاکستان کی جانب سے بھرپور انداز میں مؤقف پیش کرنے کے نتیجے میں بھارت اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کا مستقل رکن بننے میں ناکام ہوگیا۔   سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے مؤقف اختیار کیا کہ مستقل رکن کے لیے مدت مقرر کی جائے اور اس کا انتخاب دو سال یا...

مون سون ہواوں کا سلسلہ مسلسل جاری۔ 17 جولائی تک طوفانی بارشوں کا امکان

پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے بعد متعلقہ محکموں کو الرٹ جاری کر دیا۔ ترجمان پی ڈی ایم کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مسلسل داخل ہو رہی ہیں جس...

لاہور کے سینٹری ورکر کو بہترین صفائی انتظامات پر بطور انعام ایک ماہ کی تنخواہ اضافی دی جائے گی۔

لاہور میں عید کے دن صفائی کے بہترین انتظامات پر وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے سینٹری ورکر کو بطور انعام ایک بنیادی تنخواہ دینے کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ آج چار سال بعد...

خصوصی ٹیم دعا زہرا کو لے کر لاہور سے کراچی پہنچ گئی

اینٹی وائلنٹ کرائم سیل نے دعا زہرا کو تحویل میں لے لیا، خصوصی ٹیم دعا زہرا کو لے کر لاہور سے کراچی پہنچ گئی۔ دعا زہرا کو آج میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق عمر کے تعین کیلئے دعا زہرا کے...

عمران خان نے حمزہ شہباز کو دوبارہ انتخاب تک وزیراعلیٰ تسلیم کرلیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے حمزہ شہباز کو دوبارہ انتخاب تک وزیر اعلیٰ پنجاب تسلیم کرلیا۔ سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے بتایا کہ ضمنی الیکشن مخصوص نشستوں کے نوٹی فکیشن تک حمزہ بطور وزیر اعلیٰ قبول ہیں، آئی جی،...

پرویز الٰہی اور حمزہ شہباز کی آج 4 بجے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں طلبی

سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف پی ٹی آئی کی اپیل پر سپریم کورٹ نے پرویز الٰہی اور حمزہ شہباز کو طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں لاہورہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف پی ٹی آئی کی اپیل پر سماعت ہوئی ، چیف جسٹس کی سربراہی میں...