پاکستان

پیٹرولیم مصنوعات پر 50 روپے فی لیٹر لیوی عائد کرنے کی ترمیم منظور

پاکستان کی قومی اسمبلی نے پیٹرولیم مصنوعات پر 50 روپے فی لیٹر لیوی عائد کرنے کی ترمیم منظور کر لی ہے تاہم وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ’اس وقت لیوی صفر ہے، 50 روپے لیوی یک مشت عائد نہیں کی جائے گی۔‘ بدھ کو قومی اسمبلی میں فنانس...

پاکستان تحریک انصاف نے دوبارہ جلسوں کا اعلان کر دیا

پاکستان تحریک انصاف نے ایک بار پھر سے جلسوں کے انعقاد کا سلسلہ شروع کر دیا ھے جس کا آغاز 2 جولائی سے اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں ہو گا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ...

سابق وزیراعظم عمران خان آج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے

سابق وزیراعظم عمران خان آج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے، ان کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ کٹھ پتلیوں نے مہنگائی کی صورت میں عوام سےغلامی کی قیمت لی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیرصدارت پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس یوا، اجلاس...

ناراض اتحادیوں نے وزیراعظم کو کھری کھری سنادیں

وزیراعظم سے بی اے پی رہنما اور اسلم بھوتانی نے ملاقات کی اور شہباز شریف کو کھری کھری سناتے ہوئے شکایات کے انبار بھی لگا دیے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم سے بی اے پی رہنما اور اسلم بھوتانی کی ملاقات کا احوال اے آر وائی نیوز نے...

سابقہ حکومت کی محنت رنگ لے آئی۔ ایف بی آر نے 6 ارب روپے ٹیکس کا ہدف حاصل کر لیا

پی ٹی آئی کی کامیاب پالیسیوں کی بدولت ایف بی آر نے 6000 ارب روپے ٹیکس کاہدف عبور کرلیا ، پی ٹی آئی رہنماؤں نے ایف بی آر کو مبارکباد دی۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ملکی تاریخ میں پہلی بار 6 ہزار ارب سے زائد محصولات...

کراچی میں لوڈ شیڈنگ سے ستائے لوگ سڑکوں پر نکل آئے

کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا، ماڑی پور روڈ میدان جنگ بن گیا، پولیس اور مظاہرین میں وقفے وقفے سے جھڑپیں جاری ہیں، لاٹھی چارج اور شیلنگ کا بھی استعمال کیا جارہا ہے، مشتعل افراد کے پتھراؤ سے ایک پولیس اہلکار...

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، ’عدالت بغیر کسی دباؤ کے فیصلہ کرے گی

لاہور ہائیکورٹ میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے سے ہٹانے کے لیے درخواستوں پر سماعت مکمل کرتے ہوئے حکومت سے ہدایات لینے کے لیے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو ایک روز کی مہلت دے دی ہے۔ منگل کو جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں پانچ...

شمالی وزیرستان میں پولیو ٹیم پر حملہ جس سے تین پولیس اہلکار سمیت تین افراد ہلاک

پاکستان کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں انسداد پولیو ٹیم پر ایک حملے میں دو پولیس اہلکاروں سیمت تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ شمالی وزیرستان کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں دو پولیس اہلکار اور ایک انسداد پولیو ورکر شامل ہیں جبکہ...

سپر ٹیکس سے ملنے والا پیسہ کسی صورت ضائع نہیں ہو گا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سپر ٹیکس سے جمع ہونے والا پیسہ ضائع یا برباد نہیں ہوگا۔ کنونشن سنٹراسلام آباد میں ٹرن آراوٴنڈ پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہماری اصل منزل خود انحصاری ہے، فیصلوں پرمشاورت جمہوری عمل ہے، صاحب ثروت...

پاکستان کے سخت معاشی حالات میں چین ایک بار پھر مدد کو آن پہنچا۔ چینی بینکوں سے 2.3 ارب ڈالرز کا قرض موصول

پاکستان کے سخت معاشی حالات میں چین ایک بار پھر مدد کو آن پہنچا۔ چینی بینکوں سے 2.3 ارب ڈالرز کا قرض موصول تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنے اکاؤنٹ سے اعلان کیا کہ چین سے دو ارب تیس...