پاکستان

کمانڈر 12کورلیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کی فلڈ ریلیف کیمپ میں "کنا یاری" گلوکار عبدالوہاب بگٹی سے ملاقات

جنرل آصف غفور نے سیلاب متاثرین کے لیے قائم کیے گئے اس کیمپ کا دورہ کیا جہاں عبدالوہاب بگٹی اور ان کی فیملی کے لوگ بھی مقیم تھے۔  عبدالوہاب بگٹی بلوچستان میں اپنا نام بنا چکے تھے تاہم انہیں ملک گیر شہرت ان کے کوک سٹوڈیو میں گئے گئے مشہور...

چارسدہ میں شدید بارشوں کے باعث منڈاہیڈ ورکس ٹوٹ گیا

خیبرپختونخوا میں موسلا دھار بارشوں کے بعد صورتحال انتہائی خطرناک ہو گئی ہے، چارسدہ کے قریب منڈا ہیڈ ورکس منہدم ہو گیا ہے، چارسدہ کے عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات کی گئی ہیں۔ آئندہ گھنٹوں کے دوران آبادی سیلاب کی لپیٹ میں آ جائے گی۔ ذرائع کے...

ملک میں سیلاب کی تباہ کاریاں، 982 ہلاک، کے پی میں سرکاری عمارات متاثرین کیلئے کھولنے کا فیصلہ

این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ سیلاب، بارشوں سے بلوچستان میں 234، کےپی میں 19 افراد کا انتقال ہوا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کے پی میں 10، سندھ میں 33 جبکہ پنجاب میں 2 افراد کی اموات ہوئیں۔ این ڈی ایم اے کے جاری کردہ اعداد و...

بارشوں نے 61 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، سیلابی صورتحال خوفناک

پاکستان میں سیلابی ریلوں نے خوفناک صورتحال اختیار کرلی ہے، پاکستان کے چاروں صوبوں میں فوج کو تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، اس وقت ملک بھر سے دل دہلادینے والے مناظر سامنے آرہے ہیں، ایک طرف دریائے سوات نے قیامت ڈھادی ہے تو دوسری طرف نوشہرہ میں ایک...

دریا میں پھنسے 5 دوست 3 گھنٹے مدد کا انتظار کرتے رہے

ضلع لوئر کوہستان کے علاقے سناگئی دوبیر میں 5 دوست تین گھنٹے تک پھنسے رہنے کے بعد سیلابی ریلے میں بہہ گئے، 4 جاں بحق۔ علاقہ مکینوں کے مطابق پانچوں دوست اچانک سیلابی ریلے کی زد میں آنے کے بعد ایک بلند پتھر پر چڑھ گئے اور تین گھنٹے تک...

ہمارے پاس ڈیم ہوتے تو سیلابی پانی سے نقصان کے بجائے ترقی ہوتی، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حالیہ سیلاب سے نقصانات پر دل خون کے آنسوں رورہا ہے‘ متاثرین کی بلا تفریق مدد کی جائے‘ مشکل کی اس گھڑی میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑوں گا‘معاشی استحکام آنے تک مہنگائی کنٹرول نہیں ہوگی‘ . اس حکومت نے...

فریال تالپور کے شوہر کی سیلاب متاثرین میں 50,50 روپے تقسیم کی ویڈیو، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صدر فریال تالپور کے شوہر کی سیلاب متاثرین کیساتھ 50روپے کی امداد کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے.  فریال تالپور کے شوہر نے راشن کے منتظر سیلاب متاثرین کو 50کا نوٹ دیکر جان چھڑائی، ویڈیو میں انہیں متاثرین میں 50 روپے کا نوٹ...

دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ

فلڈ کنٹرول روم کے مطابق نشیبی علاقے اور بچاؤ بند کے ساتھ کی آبادی کیلئے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دریا کے قریب آبادی فوری محفوظ مقامات پر منتقل ہوجائے، فوج، ریسکیو ٹیمیوں کی جانب سے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کیلئے آپریشن جاری...

عمران خان انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش، ضمانت قبل از گرفتاری منظور

سابق وزیر اعظم عمران خان کمرہ عدالت میں پہنچے۔ ان کے ہمراہ پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر، پرویز خٹک، زلفی بخاری اور فواد چودھری بھی موجود تھے۔اس موقع پر وکیل بابر اعوان نے کہا کہ عمران خان کے خلاف تھانہ مارگلہ میں دہشت گردی کی دفعہ کے تحت...

قطر کا پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان معاشی بدحالی کا شکار ہے اور اسے ادائیگیوں کے توازن کے بحران کا سامنا ہے، غیر ملکی ذخائر 7.8 ارب ڈالر تک گر چکے ہیں، جو ایک ماہ سے زیادہ کی درآمدات کے لیے بمشکل کافی ہیں۔ قطر کی جانب سے تفصیلات...