پاکستان

پوری کوشش ہے کسی طرح مجھے میچ سے نکالا جائے، عمران خان کا ملتان جلسے سے خطاب

عمران خان کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن میں ہار کے خوف سے یہ وکٹیں اٹھا کر لے  گئے ہیں، ضمنی الیکشن ہو تو نتیجہ 9-0 ہوگا،  ان کی پوری کوشش ہے کہ کسی طرح مجھے میچ سے نکالا جائے،عام انتخابات میں دوتہائی اکثریت دلوانی ہے تاکہ حقیقی آزادی کا انقلاب...

الیکشن کمیشن نے 13 حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی کردیے

الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق  سیکریٹری الیکشن کمیشن نے اجلاس کو بتایا کہ حالیہ تباہ کن بارشوں اور سیلاب سے سندھ، خیبر پختونخوا اور جنوبی پنجاب میں ذرائع آمدو رفت مخدوش، عمارتیں تباہ اور ٹرانسپورٹ کا نظام درہم برہم ہوچکا ہے اور ملک میں قومی ایمرجنسی کی صورت حال...

توہین عدالت کیس: عمران خان کا جواب مسترد، 22 ستمبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

عمران خان کے خلاف خاتون جج زیبا چودھری کو دھمکی دینے سے متعلق توہین عدالت کیس کی چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا 5 رکنی بنچ نے سماعت کی، دیگر ججز میں جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب، جسٹس طارق محمود جہانگیری...

نواز شریف کی واپسی کیلئے پنجاب حکومت گرانے کی سازش ہو رہی ہے: عمران خان

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) والوں جتنی مرضی کوشش کر لو یہ ملک اور فوج بھی میری ہے۔ اب نیا پلان بن رہا ہے، پتا چلا ہے ہماری پنجاب حکومت کو گرانے کی ایک اور سازش ہو...

وزیراعظم شہباز شریف کو عمران خان سے زیادہ قیمتی تحائف ملے، سب توشہ خانہ میں جمع

سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان کی تاریخ میں ایک منفرد مثال اور وزیراعظم ہاؤس میں ایک نئی روایت قائم کی ہےاور ہدایت کی ہے کہ وزیراعظم کو ملنے والے غیرملکی تحائف مستقل طور پر وزیراعظم ہاؤس میں رکھے جائیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نےہدایت کی کہ غیر ملکی...

شمالی وزیرستان، دہشتگردوں کیساتھ فائرنگ کا تبادلہ، کیپٹن سمیت 5 جوان شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی طرف سے جاری ردہ بیان کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقہ بویا میں دہشتگردوں کی موجوگی میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر آپریشن کیا۔ بیان کے مطابق خفیہ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے...

’عمران کا عسکری قیادت سے متعلق ہتک آمیز بیان، پاک فوج میں شدید غم و غصہ ہے‘

آئی ایس پی آر کی جانب سے فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے جلسے میں عمران خان کے پاک فوج کی سینئر قیادت سے متعلق بیان پر ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ہتک آمیز اور انتہائی غیر ضروری بیان پر...

عمران خان کی ٹیلی تھون میں 5 ارب کے اعلانات لیکن اب تک پیسے کتنے جمع ہوئے ہیں؟ اعداد و شمار جاری

عمران خان نے اپنے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ ان کی ٹیلی تھون مہم کے نتیجے میں اب تک 2.3 ارب روپے کے عطیات جمع ہوچکے ہیں جس پر وہ پاکستانیوں کے شکر گزار ہیں۔ انہوں نے اپیل کرتے ہوئے کہا "وہ لوگ جنہیں اپنےاعلان کےمطابق عطیات جمع کروانےہیں وہ...

شہباز شریف کا وزیر اعظم فلڈ ریلیف فنڈ کا آڈٹ کرانے، رپورٹس پبلک کرنے کا اعلان

اپنے وعدے کے مطابق  حکومت نے وزیر اعظم  فلڈ ریلیف فنڈ کا آڈٹ آڈیٹر جنرل آف پاکستان  اور عالمی معیار  کی  ایک نجی آڈٹ فرم سے کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ وزیر اعظم فلڈ ریلیف اکاؤنٹ میں آنے اور خرچ ہونے والے تمام فنڈز کا آڈٹ کریں گے۔ انہوں...

" دیوار سے لگایا تو ’کارنرڈ ٹائیگر‘ بن سکتا ہوں، چیری بلاسم بڑے بوٹوں کی ایسی پالش کرتا ہے کہ شکل نظر آنے لگتی ہے"

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے چار  ماہ ہر قسم کے ظلم کو برداشت کیا، میڈیا کے ذریعے تحریک انصاف کو بلیک لسٹ کیا گیا، 25 مئی کو لوگوں پر تشدد کیا گیا،  مجھے دیوار سے لگایا گیا تو ’کارنرڈ...