پاکستان

طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 30 لاکھ افراد متاثر، 830 افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمی

سیلاب اور طوفانی بارشوں نے ملک بھر میں تباہی مچادی، طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 30 لاکھ سے زائد افراد متاثر، 4 لاکھ 13 ہزار گھروں کو نقصان پہنچا، 20 لاکھ ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ، 313 بچوں سمیت 830 افراد جاں بحق، ایک ہزار 348 افراد زخمی ہوئے، 7...

ملک بھر میں بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 913 ہوگئی

وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں میں 9 سو سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، ملک کا کوئی ایس حصہ نہیں جو بارشوں اور سیلاب کی زد میں نہ ہو، افسوس ہے کہ اس صورتحال کے باوجود...

عدالت کا عمران خان کو شوکاز نوٹس، تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر علی ظفر کا اہم بیان سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ شوکاز نوٹس کا مطلب یہ ہے کہ آپ آکر اپنے بیان کی وضاحت کریں،عمران خان عدالت کے سامنے وضاحت کریں گے تو امید ہے کہ واضح ہو جائے گا کہ اس پر توہین عدالت نہیں بنتی۔ بیرسٹر علی...

سپریم کورٹ نے عمران خان کی اوور سیز پاکستانیوں سے متعلق درخواست پر اعتراضات ختم کر دیے ، جلد مقرر کرنے کا حکم

 اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے متعلق عمران خان کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی ، عدالت نے  عمران خان کی اوور سیز پاکستانیوں کی ووٹنگ سے متعلق درخواست پر اعتراضات ختم کردئیے گئے اور   رجسٹرار آفس کو جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دے...

لاہور ہائیکورٹ نے بجلی صارفین کو سب سے بڑی خوشخبری سنا دی ، فیول ایڈجسٹمنٹ منہا کر کے بل جمع کروانے کا حکم

تفصیلات کے مطابق عدالت نے وفاقی حکومت ، ایف بی آر ، لیسکو سمیت فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیاہے ، عدالت نے 14 ستمبر کو تمام درخواستیں یکجا کرکے مقرر کرنے کا حکم دیاہے ، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی جس میں موقف...

وزیر اعلیٰ پنجاب نے راجن پور، تونسہ، ڈی جی خان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دے دیا، آبیانیہ اور مالیہ معاف کر دیا

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب  سے ملاقات کے موقع پر   باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ راجن پور، تونسہ، ڈی جی خان کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کے حوالے سے بھی بات چیت  کی گئی ، چودھری پرویز الٰہی نے کہا...

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث گوادر اور کوئٹہ کا کراچی سے رابطہ منقطع

 ڈی سی  مستونگ کا کہنا ہے کہ لسبیلہ ڈسٹرکٹ میں  اونچے درجے کا سیلابی ریلہ گزر رہا ہے جس کے باعث قومی شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے  بند ہے ۔ کوئٹہ سے  کراچی کیلئے سفر کرنے والی مسافر کوچز ، مال بردار ہیوی گاڑیوں  سمیت چھوٹی بڑی گاڑیوں میں...

شہباز گل کیخلاف مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد

عدالت نےمحفوظ فیصلہ سنادیا ہے ، جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے حکم جاری کیا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما کو جوڈیشل ریمانڈ  پر جیل بھیجا جائے ، اس سے قبل 2 روز جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد اسلام آباد پولیس نے شہباز گل کو ملک امان جوڈیشل مجسٹریٹ کی...

اداروں کیخلاف بغاوت کا کیس، شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

 عدالت نےمحفوظ فیصلہ سنادیا ہے ، جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے حکم جاری کیا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما کو جوڈیشل ریمانڈ  پر جیل بھیجا جائے ، اس سے قبل 2 روز جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد اسلام آباد پولیس نے شہباز گل کو ملک امان جوڈیشل مجسٹریٹ کی...

شہبازگل کا جسمانی ریمانڈ، عدالت کا تفیصلی فیصلہ جاری

جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے شہباز گل کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کیا ہے۔ فیصلے کے مطابق میڈیکل بورڈ نے شہباز گل کی صحت کو کلینکلی مستحکم قرار دیا ہے میڈیکل بورڈ کے مطابق شہباز گل کو معمولی دمے کا مریض قرار دیا...