پاکستان

امریکی کمانڈر سینٹ کام کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف سے ملاقات

بیان کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی ، علاقائی سلامتی ، دفاعی ، عسکری اور سکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق عسکری قیادت کے مابین وفود کی سطح پر بھی ملاقات ہوئی اس دوران پاک فوج کی انسداد دہشت گردی کی کوششوں...

کوئی جیل جائے تو بغلیں نہیں بجانی چاہئیں، سب کی باری آنی ہے: خواجہ سعد رفیق

ایوان بالا کے اجلاس کے دوران سینیٹر سردار شفیق ترین کے توجہ دلاؤ نوٹس کے جواب میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ جمہوریت کو باہر سے کوئی کمزور نہیں کرتا، سیاستدان خود اسے کمزورکرتے ہیں، 36، 38 سال کا مارشل لااصل مسئلہ ہے، پہلی مرتبہ کوئی سیاسی جماعت دیکھی...

شہباز گل کو اغوا، تشدد کیا گیا، یہ میرے خلاف سازش کا حصہ ہے: عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنما شہباز گل کو دوبارہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مجھے ٹارگٹ کرنے کی سازش کا حصہ ہے اس میں ان سے زبردستی جھوٹا بیان لیا جائے گا۔...

شہباز گل کو اڈیالہ جیل سے پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس شہباز گل کی اڈیالہ جیل سے حوالگی کے بعد انہیں لیکر پمز ہسپتال پہنچ چکی ہے جہاں ان کا مکمل طبعی معائنہ کیا جائے گا۔ شہباز گل کو ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں آکسیجن ماسکلگا کر لایا گیا اور سماجی رابطے کی ویب سائیٹ...

شہباز گل کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد پولیس کے حوالے کردیا گیا

جیل ذرائع کے مطابق شہباز گل کو پمز ہسپتال کی ایمبولینس میں اسلا آباد منتقل کیا جائے گا۔ خیال رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے شہباز گل کو لانے کے لیے رینجرز بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق رینجرز کی نفری کو اڈیالہ جیل...

سہباز گل کو اڈیالہ جیل سے لینے کیلئے اسلام آباد پولیس کے بعد وفاق کا رینجر کو بھیجنے کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق آج جب اسلام آباد پپولیس شہباز گل کی حوالگی لینے کیلئے اڈیالہ جیل راولپنڈی پہنچی تو اڈیالہ جیل نے شہباز گل کی حوالگی سے انکار کر دیا اور وجہ یہ بتائی کہ شہباز گل کی حالت ٹھیک نہیں ہے۔ اب تک کی دستیاب معلومات کے مطابق وفاقی...

شہباز گل کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

تفصیلات کے مطابق شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد ہونے کے خلاف نظرثانی درخواست کی کیس کی سماعت ہوئی، پراسیکیوٹر اور شہباز گل کے وکیل نے اپنے دلائل مکمل کیے۔ ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری نے پہلے شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی پولیس نظرثانی اپیل پر فیصلہ...

شہباز گل کو ننگا کر کے مارا گیا، عمران خان کا تہلکہ خیز دعویٰ

سابق وزیر اعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز گل کو ننگا کر کے مارا گیا۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام میں انہوں نے بتا یا کہ ہمارا وکیل مل کر آیا تو اس نے بتا یا کہ اسے ننگا کر کے مارا گیا،مجھے یہ سن کر اتنی تکلیف...

شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیشن جج کو نظرثانی درخواست آج ہی دوبارہ سن کر آج ہی فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں شہباز گل کا مزید جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا مسترد ہونے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ بعد ازاں جاری کیے گئے فیصلے کے مطابق عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام...

25 مئی کو خاتون پر پستول تان کر دھمکانے والا سب انسپکٹر برطرف

صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) محمد ہاشم ڈوگر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ سب انسپکٹر عابد جٹ جس نے 25 مئی کو نہتی اور پُرامن خاتون پر پستول تانا تھا اُسے آج محکمانہ کاروائی کر کے مجاز اتھارٹی نے سروس سے ڈسمس کر دیا ہے۔...