پاکستان

پی ٹی آئی کارکن ملک بھر میں سڑکوں پر سراپا احتجاج بن گئے

تفصیلات کے مطابق عمران خان کی گرفتاری کی اطلاعات پر ملک کے مختلف شہروں میں پی ٹی آئی کے کارکن اپنے قائد سے اظہار یک جہتی کے لیے سڑکوں پر نکل آئے۔ کراچی میں شارع فیصل پر علی زیدی کی رہنمائی میں نرسری کے قریب پی ٹی آئی رہنماؤں اور...

سندھ، بلوچستان میں بارشوں کا ایک اور طاقتور سسٹم آنے کو تیار

محکمہ موسمیات کے مطابق ایک اور طاقتور مون سون سسٹم وسطی بھارت پر موجود ہے، بلوچستان پر موجود ہوا کا کم موسمیاتی دباؤ کا پھیلاو شمالی سندھ تک پھیلا ہے اور یہ طاقتور سسٹم کل تک سندھ میں داخل ہونے کا امکان ہے جس کے نتیجے میں کل سے جمعرات...

مجھے رات 3 اور 4 بجے گرفتار کرنے کا ارادہ تھا، عمران خان

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیرصدارت سابق ایم این ایز اور سینیٹرز کا اجلاس ہوا۔   اجلاس میں اسد عمر، مراد سعید، شیری مزاری،اسد قیصر، علی محمد خان ، عمر ایوب، ریاض فتیانہ، ڈاکٹر شہزد وسیم ،شاہ فرمان، اعظم سواتی شریک ہوئے۔ ملک امین اسلم،...

دہشت گردی کا مقدمہ: پولیس کو عمران خان کی گرفتاری سے روک دیا گیا

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کیخلاف دہشتگردی کے مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔   اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ عمران خان کی درخواست ضمانت پراعتراض ہے، جس پر عمران خان کے وکیل بابر اعوان نے دلائل...

تحریک انصاف نے این اے 245 کا میدان مار لیا

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار محمود مولوی 29ہزار 475 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جب کہ ایم کیو ایم کے معید انور 13193 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے۔ شاندار کامیابی پر پی ٹی آئی کے کارکنان بڑی تعداد میں پہنچ گئے اور...

بارشیں اور سیلاب: پاکستان ریلوے نے کئی مسافر ٹرینیں بند کردی

میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں موسلا دھار بارشوں اور سیلاب سے ریلوے نظام درہم برہم ہوگیا ہے، جس کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت بے حد متاثر ہوئی ہے۔ اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے پاکستان ریلوے نے 6 مسافر ٹرینیں 3 روز کے لئے بند...

عمران خان کی لائیو تقریر پر پابندی کے بعد مختلف یوٹیوب چینلز اور ویب سائیٹ پر لائیو آ گئے۔

تفصیلات کے مطابق پیمرا نے عمران خان کی تقریر پر پابندی لگا دی جس کے بعد سوشل میڈیا پر اس تقریر کو چلا دیا گیا جس میں 500 سے زائد فیس بک پیجز اور یوٹیوب چینلز پر تقریر لائیو دیکھائی جا  رہی ہے۔ آپ بھی کان صاحب کی تقریر اس...

پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس، عدالت نے 12لیگی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

تھانہ قلعہ گجر سنگ پولیس نے عدالت میں درخواست دی تھی کہ لیگی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج ہے ، لیگی رہنما جان بوجھ کر تفتیش میں شامل نہیں ہو رہے اس لیے گرفتاری کی اجازت دی جائے جس پر عدالت نے ، لیگی رہنما عطا تارڑ اور رانا مشہود سمیت...

شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد : پمز اسپتال منتقل کرنے کا حکم

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ راجہ فرخ علی خان نے شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ سناتے ہوئے پولیس کی استدعا معطل کر دی۔ جج راجہ فرخ علی خان نے کہا شہباز گِل کا جسمانی ریمانڈ ابھی شروع ہی نہیں ہوا، شہباز گِل کے وکلاء کے...

ریٹائرمنٹ کے وقت گھر کی چھت سرکاری ملازمین کا حق ہے: وزیراعلیٰ پنجاب

چودھری پرویزالٰہی کے زیر صدارت پنجاب گورنمنٹ سرونٹس ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کا اجلاس منعقد ہوا، پنجاب گورنمنٹ سرونٹس ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کی مینجنگ ڈائریکٹر ناہید گل بلوچ نے تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیراعلیٰ نے پی جی ایس ایچ ایف ممبرز کو زیر التواء الاٹمنٹ کیلئے فوری اقدامات کا حکم دیا اور کہا کہ...