بارشوں نے 61 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، سیلابی صورتحال خوفناک

Image

پاکستان میں اس وقت بارشوں نے 61 سالہ ریکارڈ توڑ دیا اور اس طوفانی بارش نے ہر طرف تباہی مچا دی ہے

پاکستان میں سیلابی ریلوں نے خوفناک صورتحال اختیار کرلی ہے، پاکستان کے چاروں صوبوں میں فوج کو تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، اس وقت ملک بھر سے دل دہلادینے والے مناظر سامنے آرہے ہیں، ایک طرف دریائے سوات نے قیامت ڈھادی ہے تو دوسری طرف نوشہرہ میں ایک بڑے سیلابی ریلے کا امکان ہے.

 آج دریائے سوات کے سامنے کچھ بھی نہیں ٹک سکا، اسکولز، پل، ہوٹلز، عمارتیں سب بہا کر لے گیا، سوات کے علاقوں میں عمارتیں ریت کی دیوار کی طرح گر گئیں، کالام میں ایک ہوٹل چند سیکنڈز کے اندر پانی کی نذر ہوگیا.

دوسری طرف مسلسل بارشوں اور سیلابی ریلوں کی وجہ سے بلوچستان کا ملک کے دیگر حصوں سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے، بلوچستان میں فضائی، زمینی اور ریلوے نیٹ ورکس کو معطل کردیا گیا ہے، بلوچستان کو دیگر صوبوں سے جوڑنے والے تمام ہائی ویز متاثر ہوچکے ہیں

الیکشن کمیشن نے پیش نہ ھونے پر عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی رولز کی خلاف ورزی کرنے پر سابق وزیراعظم و چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔

امریکی سینیٹر جان کیری اور وزیراعظم شھباز شریف میں ملاقات۔

امریکی سینیٹر جان کیری اور وزیراعظم پاکستان محمد شھباز شریف کی وفد کے ہمراہ ملاقات

سی سی پی او لاھور تبادلہ کے معاملے پر وفاق اور پنجاب آمنے سامنے آ گئے۔

وفاق نے کیپیٹل چیف پولیس آفیسر غلام محمود ڈوگر کو وفاقی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا لیکن پنجاب سامنے آ گیا۔

چکوال جلسے سے واپسی پر عمران خان کے ہیلی کاپٹر پائیلٹ کی طبیعت بگڑنے پر شبلی فراز پائیلٹ بن گئے۔

عمران خان چکوال جلسے سے واپس آ رھے تھے کہ اچانک ان کے بجلی کاپٹر کے معاون پائیلٹ کی طبیعت بگڑ گئی جس پر شبلی فراز نے معاون پائیلٹ کا...

وزیراعظم شہباز شریف کا 21 ستمبر کو امریکی صدر کے عشائیے میں شرکت شیڈول۔

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اس وقت لندن اور امریکہ کے دورے پر ھیں۔

چالیس ارب کی سرمایہ کاری سے راوی اربن سٹی پراجیکٹ پر کام تیزی سے جاری ھے۔

عمران خان کا کہنا ھے کہ اسوقت لاھور میں نیا جدید سمارٹ سٹی راوی اربن سٹی پراجیکٹ پر تیزی سے کام جاری ھے

عمران خان کیخلاف دھشتگردی کی دفعات کو ختم کرنے کا حکم۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف ججز دھمکی کیس میں شامل دہشتگردی کی دفعات کو نکال دیا اور مقدمہ سیشن کورٹ میں چلانے کا حکم دے دیا۔

رانا شمیم ایک بار پھر اپنے بیان سے منحرف عدالت سے دوبارہ غیر مشروط معافی مانگ لی

گلگت بلتستان کی سپریم اپیلٹ کورٹ کے چیف جج رانا سمیم نے ایک بار اپنے حلفیہ بیان سے منحرف ہو کر عدالت سے معافی مانگ لی