عمران خان کی ٹیلی تھون میں 5 ارب کے اعلانات لیکن اب تک پیسے کتنے جمع ہوئے ہیں؟ اعداد و شمار جاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے سیلاب زدگان کی مدد کیلئے ٹیلی تھون ٹرانسمیشن میں پانچ ارب روپے سے زائد کے عطیات دینے کا اعلان کیا گیا تھا جس میں سے تقریباً نصف رقم جمع ہوچکی ہے۔
عمران خان نے اپنے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ ان کی ٹیلی تھون مہم کے نتیجے میں اب تک 2.3 ارب روپے کے عطیات جمع ہوچکے ہیں جس پر وہ پاکستانیوں کے شکر گزار ہیں۔ انہوں نے اپیل کرتے ہوئے کہا "وہ لوگ جنہیں اپنےاعلان کےمطابق عطیات جمع کروانےہیں وہ ازراہِ کرم جمع کروائیں۔میری ٹیم ان سمندرپار پاکستانیوں کی مددکیلئےکام کررہی ہےجوبڑی رقوم کی ترسیل کیلئے(c)501 3کےاستثنیٰ کے منتظر ہیں۔
I want to thank Pakistanis at home & overseas for donating Rs 2.3 bn already in response to my flood relief telethon. All those who are yet to deposit their pledges please do so. My team is working to facilitate overseas Pak who await 501 3(c) exemption for large transactions. pic.twitter.com/Yd4NZmRB3u
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) September 3, 2022
الیکشن کمیشن نے پیش نہ ھونے پر عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی رولز کی خلاف ورزی کرنے پر سابق وزیراعظم و چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔
امریکی سینیٹر جان کیری اور وزیراعظم شھباز شریف میں ملاقات۔
امریکی سینیٹر جان کیری اور وزیراعظم پاکستان محمد شھباز شریف کی وفد کے ہمراہ ملاقات
سی سی پی او لاھور تبادلہ کے معاملے پر وفاق اور پنجاب آمنے سامنے آ گئے۔
وفاق نے کیپیٹل چیف پولیس آفیسر غلام محمود ڈوگر کو وفاقی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا لیکن پنجاب سامنے آ گیا۔
چکوال جلسے سے واپسی پر عمران خان کے ہیلی کاپٹر پائیلٹ کی طبیعت بگڑنے پر شبلی فراز پائیلٹ بن گئے۔
عمران خان چکوال جلسے سے واپس آ رھے تھے کہ اچانک ان کے بجلی کاپٹر کے معاون پائیلٹ کی طبیعت بگڑ گئی جس پر شبلی فراز نے معاون پائیلٹ کا...
وزیراعظم شہباز شریف کا 21 ستمبر کو امریکی صدر کے عشائیے میں شرکت شیڈول۔
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اس وقت لندن اور امریکہ کے دورے پر ھیں۔
چالیس ارب کی سرمایہ کاری سے راوی اربن سٹی پراجیکٹ پر کام تیزی سے جاری ھے۔
عمران خان کا کہنا ھے کہ اسوقت لاھور میں نیا جدید سمارٹ سٹی راوی اربن سٹی پراجیکٹ پر تیزی سے کام جاری ھے
عمران خان کیخلاف دھشتگردی کی دفعات کو ختم کرنے کا حکم۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف ججز دھمکی کیس میں شامل دہشتگردی کی دفعات کو نکال دیا اور مقدمہ سیشن کورٹ میں چلانے کا حکم دے دیا۔
رانا شمیم ایک بار پھر اپنے بیان سے منحرف عدالت سے دوبارہ غیر مشروط معافی مانگ لی
گلگت بلتستان کی سپریم اپیلٹ کورٹ کے چیف جج رانا سمیم نے ایک بار اپنے حلفیہ بیان سے منحرف ہو کر عدالت سے معافی مانگ لی