پاکستان
پنجاب پولیس نے شریف خاندان کو دی گئی سکیورٹی واپس لے لی
محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے پولیس کی واپسی کی ہدایت دی گئی، جاتی امرا اور ماڈل ٹاؤن کے گھروں کے باہر پولیس سکیورٹی تعینات کی گئی تھی۔ وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر نے کہا کہ پولیس کی جانب سے صرف وزیراعظم شہباز شریف کو سکیورٹی فراہم کی گئی ہے، وزیراعظم...
سابق وزیراعظم عمران خان کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
ضمنی انتخاب این اے 108 فیصل آباد کے لیے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے کاغذات نامزدگی کی کاپی سامنے آگئی اس میں عمران خان کے اثاثوں کی تفصیلات موجود ہے۔ عمران خان نے 30 کروڑ 42 لاکھ 78 ہزار روپے کے اثاثے ظاہر کیے ہیں، ان کی اہلیہ بشریٰ...
شہباز شریف سے بات کرنا حماقت، میثاق معیشت پر مذاکرات کو مسترد کرتے ہیں: فواد
اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ پوری پارٹی شہبازگل پرٹارچرکی مذمت کرتی ہے۔ پارٹی متفقہ طور پر شہباز گل کے معاملے پر مذمت کی ہے، کوشش کی جارہی ہے انہیں اغوا کرکے پمز پہنچایا جائے، کوشش کی جارہی ہے ان کو ٹارچر کیا جائے، ثناءاللہ...
پنجاب کابینہ کے متعدد وزراء کے محکمے تبدیل، نوٹیفکیشن جاری
نوٹیفکیشن کے مطابق راجہ بشارت سے پبلک پراسیکیوشن کا محکمہ واپس لے کر کو آپریٹو کے ساتھ پارلیمانی امور اور محکمہ ماحولیات دے دیا گیا، وزیر قانون و پارلیمانی امور خرم شہزاد ایڈووکیٹ سے پارلیمانی امور کا محکمہ واپس لے لیا گیا، وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد سے پرائمری اینڈ...
جلد الیکشن کے لیے پی ٹی آئی کا حکومت پر دباؤ بڑھانے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں فواد چودھری، بابر اعوان ، شیریں مزاری، زلفی بخاری، علی امین گنڈا پور، غلام سرور، سیف اللہ نیازی سمیت دیگر رہنما شریک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سیاسی...
پی ٹی آئی نے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کر دیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس کو فوری طور پر متحرک کرنے کا حکم دے دیا اور اس کے لیے ایک کمیٹی بھی تشکیل دیدی۔ عمران خان کی طرف سے ٹائیگر فورس کو متحرک کرنے کیلئے بنی کمیٹی کا...
تحریک انصاف کا لاہور میں پاور شو، تیاریاں مکمل، ہاکی سٹیڈیم میں میدان سجے گا
پی ٹی آئی کے لاہور میں نیشنل ہاکی سٹیڈیم جلسے کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی،پارٹی کارکنوں کی جانب سے جلسے کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ جلسہ کے لئے عمران خان گزشتہ روز ہی لاہور پہنچ گئے تھے، انتظامات دیکھنے کے لیے چیئرمین تحریک انصاف نے گزشتہ...
شہبازگل کےجسمانی ریمانڈکی استدعامستردہونےکیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست سماعت کیلئےمقرر
داروں کیخالف بیانات کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل کےجسمانی ریمانڈکی استدعامستردہونےکیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست سماعت کیلئےمقرر کر لی گئی ہے ۔ اس سے پہلے ایڈیشنل سیشن جج عدنان کان نے دوبارہ ریمانڈ کی درکواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر سماعت کرتے ہوئے...
این او سی کی منسوخی ، اے آر وائی نیوز کو سندھ ہائیکورٹ سے بڑی کامیابی مل گئی
وزارت داخلہ کے فیصلے کے خلاف اے آر وائی نیوز نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔ عدالت نے سماعت کرتے ہوئے اے آر وائی نیوز کا این او سی منسوخ کرنے کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد روک دیا اور فریقین کو 17 اگست کیلئے نوٹس جاری کردیے۔ اے آر وائی...
شمالی وزیر ستان میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق
شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 3 موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگئے۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا گھیراؤ کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا۔