پاکستان

انصاف نہ ملا تو پھر عوام خود اپنا راستہ بنائیں گے ،فواد چودھری

سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ معیشت کوناقابل تلافی نقصان پہنچ چکاہے،ملک زرداری سیاست کا متحمل نہیں ہو سکتا، انصاف نہیں ملےگاتوپھرلوگ خوداپناراستہ بنائیں گے۔ نجی ٹی وی" دنیا نیوز" کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کا کہنا ہے کہ ملک دیوالیہ ہونےکےقریب آچکاہے،ڈپٹی سپیکرپنجاب...

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوپہر 2 بجے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری طلب

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل 3 رکنی بینچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف اسپیکر پرویز الہی کی درخواست پر سماعت کی۔ تحریک انصاف کے وکیل علی ظفر نے دلائل دیے کہ گزشتہ روز...

حمزہ شہباز نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں لاہور میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں ارکان اسمبلی اور اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے نو منتخب وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز سے حلف لیا جس کے بعد وہ صوے کے...

ق لیگ کے 10 ووٹ مسترد، حمزہ شہباز ایک مرتبہ پھر وزیراعلیٰ پنجاب بن گئے

پنجاب میں وزارتِ اعلیٰ کے لیے پرویز الٰہی کو 186 اور لیگی امیدوار نے 179 ووٹ لیے تھے، تاہم ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری نے رولنگ دیتے ہوئے چودھری شجاعت حسین کے خط کو بنیاد بنا کر مسلم لیگ ق کے 10 ووٹوں کومسترد کر دیا جس کے بعد حمزہ...

پنجاب اسمبلی میں قائد ایوان کے انتخاب کیلئے ووٹنگ جاری

پنجاب میں وزارتِ اعلیٰ کا تاج کس کے سر سجے گا؟ صوبائی اسمبلی کا اجلاس تقریباً پونے تین گھنٹے کی تاخیر کے بعد شروع ہوگیا جس کے بعد ڈپٹی اسپیکر نے ووٹنگ جاری ہے۔ وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کی صدارت...

"میں بھی ہار گیا، عمران خان بھی ہار گئے، زرداری جیت گئے" مونس الہٰی کی حامد میر سے گفتگو

 پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی کا کہنا ہے " میں بھی ہار گیا، عمران بھی ہار گیا ، زرداری جیت گئے۔" نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر نے بتایا کہ ان کی مونس الہٰی سے بات ہوئی ہے ۔ مونس...

وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس تاخیر کا شکار

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس کیلئے ایوان میں گھنٹیاں بجائی گئیں جس کے بعد پی ٹی آئی اور ق لیگ کے ایم پی ایز ایوان میں پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے امیدوار پرویز الہیٰ بھی ایوان میں...

پنجاب اسمبلی میں آج سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق نئے وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے ووٹنگ ہونے جارہی ہے جس کیلئے تحریک انصاف اور ق لیگ نے نمبر گیم پوری کرنے کا اعلان کرتے ہوئے خصوصی بسوں کے ذریعے اپنے اراکین اسمبلی اسمبلی پہنچا دیئے ہیں جبکہ ن لیگ اور پیپلز پار

پنجاب اسمبلی میں آج سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق نئے وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے ووٹنگ ہونے جارہی ہے جس کیلئے تحریک انصاف اور ق لیگ نے نمبر گیم پوری کرنے کا اعلان کرتے ہوئے خصوصی بسوں کے ذریعے اپنے اراکین اسمبلی اسمبلی پہنچا دیئے ہیں جبکہ ن لیگ اور پیپلز...

سابق ڈی جی انٹیلیجنس بیورو آفتاب سلطان کو ڈی جی نیب بنانے کی منظوری دے دی گئی

سابق ڈی جی انٹیلی جنس بیورو آفتاب سلطان کو چئیرمین نیب تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں مختلف امور پر غور کیا گیا۔ کابینہ نے سابق ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان کی بحیثیت چئیرمین نیب تعیناتی کیلئے کابینہ نے منظوری دے دی۔ آفتاب سلطان کی شہرت ایک دیانتدار افسر کے...

مہنگائی کی چکی میں پستی عوام کیلئے ایک اور بری خبر۔ بجلی مزید بم بن کر گر گئی۔

\مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کیلئے ایک اور بری خبر ہے کہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی ( سی پی پی اے ) نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے بجلی  فی یونٹ  9 روپے 90 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست دیدی۔  نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق...