پاکستان

سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں دراصل کیا ہوا؟ چیف جسٹس کے حکم پر کارروائی کی آڈیو جاری

سپریم جوڈیشل کونسل (ایس جے سی)  کے چیئرمین اور چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے گزشتہ روز کے  ایس جے سی کے اجلاس کی آڈیو ریکارڈنگ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق ایس جے سی...

الیکشن کرانے ہیں تو عمران خان پہلے صوبائی حکومتیں ختم کرے: رانا ثناء اللہ

1وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرالیکشن کرانے ہیں تو پہلے اپنی دو صوبائی حکومتیں ختم کرو، اگرقومی اسمبلی سے 100 سے زائد مستعفی اور دو اسمبلیاں ختم ہوں گی تو...

بلوچستان میں بارشوں نے آفت ڈھادی، مکانات اور فصلیں تباہ، ہلاکتیں 111 ہوگئیں

بلوچستان میں شدید بارشیں آفت بن کر ٹوٹ پڑیں  جہاں کان مہترزئی میں سیلابی ریلہ خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد کو بہا لے گیا جب کہ 100 سے زائد گھر گرگئے اور  متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق کان مہترزئی کے علاقے زغلونہ اور یعقوب کاریز...

شہباز دور میں ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بھی بڑھنے لگا

تفصیلات کے مطابق بڑھتی برآمدات اور ترسیلات زر کے باوجود پاکستان کا کرنٹ اکاونٹ خسارہ بڑھ گیا ، اسٹیٹ بینک کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ جون میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 2 ارب 27کروڑ 50لاکھ ڈالر رہا، تیل کی درآمدات میں اضافے سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ رہا۔...

بجلی کی قیمت میں 9 روپے 89 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

 نیشنل الیکٹر ک پاور  ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک میں بجلی کی قیمتوں میں 9 روپے 89 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست پر نیپرا میں سماعت ہوئی۔ سی پی پی اے نے جون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ...

پرویز الٰہی سے آج رات 11 بجے حلف لیا جائے: سپریم کورٹ کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ پرویز الہٰی کی درخواست منظور کرتے ہیں، ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دیتے ہیں، ان کی رولنگ غلط تھی، چودھری پرویزالہٰی وزیراعلیٰ پنجاب ہونگے، حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں رہے، فیصلے میں کہا گیا کہ چیف سیکرٹری کو پرویزالہٰی کی کامیابی کانوٹیفکیشن...

ڈپٹی سپیکر کی رولنگ، حمزہ کا حلف کالعدم، پرویز الٰہی وزیراعلیٰ ہونگے:سپریم کورٹ

 وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کی رولنگ کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے حمزہ شہباز کا حلف کالعدم قرار دیا اور کہا کہ مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری پرویز الٰہی وزیراعلیٰ ہوں گے فل کورٹ بنچ کے...

ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس، فل کورٹ بینچ بنانے کی استدعا مسترد

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس کی سماعت کیلئے حکمران اتحاد  کی فل کورٹ بینچ بنانے کی استدعا مسترد کردی۔ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ عدالت نے کئی گھنٹے تک سماعت کی اور میرٹ پر تفصیلی دلائل سنے۔ معاملے کی بنیاد...

"آج زیادہ ووٹ لینے والا باہر اور 179 ووٹ لینے والا وزیر اعلیٰ ہے" چیف جسٹس کے ریمارکس

 چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کو ضمنی الیکشن تک وزیر اعلیٰ کے عہدے پر برقرار رکھا اور انہوں نے ضمنی الیکشن میں بہترین کردار ادا کیا،  آج زیادہ ووٹ لینے والا بہر جب کہ 179 ووٹ لینے  والا وزیر اعلیٰ ہے...

فل کورٹ بنانے کیلئے مزید قانونی وضاحت درکار ہے، سپریم کورٹ

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیخلاف پرویز الہی کی درخواست پر سماعت کررہا ہے۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ فل کورٹ بہت سنجیدہ اور پیچیدہ معاملات میں بنایا جاتا ہے، یہ معاملہ پیچیدہ نہیں ہے۔ قبل ازیں اسی کیس...