پاکستان
پیسے کے بغیر سیاسی جماعت کیسے چل سکتی ہے؟: عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پیچھے سے ڈوریوں کو ہلایا جاتا ہے، الیکشن کمیشن نے اپنی حدود سے نکل کر فیصلہ دیا، یہ فارن فنڈنگ نہیں ، اوورسیز پاکستانیوں نے پیسے دئیے، ایسا کیا غلط کیا جس پر نااہلی اور...
اتحادی حکومت ممنوعہ فنڈنگ کیس کو منطقی انجام تک پہنچائےگی: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت ممنوعہ فنڈنگ کیس کو منطقی انجام تک پہنچائےگی۔ وزیراعظم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بلا شک و شبہ ثابت ہو چکا ہے تحریک انصاف فارن ایڈڈ پارٹی ہے۔ فنڈنگ کیس کے فیصلے نے عمران خان کو بے نقاب کردیا...
پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس واپس لے لیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی لٰئی) نے چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنے کے چند گھنٹوں بعد واپس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف سپریم جوڈیشل جوڈیشل کمیشن...
پی ڈی ایم کا پی ٹی آئی کیخلاف سیاسی اور قانونی محاذ پر سخت فیصلے لینے پر اتفاق
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف سیاسی اور قانونی محاذ پر سخت فیصلے لینے پر اتفاق کرلیا ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس میں پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس ہوا، اجلاس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پی ٹی...
پی ٹی آئی کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ ثابت، الیکشن کمیشن کا متفقہ فیصلہ، شوکاز نوٹس جاری
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے تحریری فیصلے کے ساتھ پی ٹی آئی کی حاصل کردہ ممنوعہ فنڈنگ کی تفصیل جاری کر دی۔ 68 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں برسٹل سروسز والی فنڈنگ، پی ٹی آئی امریکہ، کینیڈا سے ملنے والی فنڈنگ کو ممنوعہ قرار...
میری دعائیں اور ہمدردی ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہید ہونے والوں کی فیملی کیساتھ ہیں ، عمران خان
چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر حادثے اور اس میں سوار تمام 6 افراد کی شہادت کی خبر افسوسناک ہے ،میری دعائیں اور ہمدردی شہداء کے اہل خانہ کیساتھ ہیں۔ سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے سابق وزیر...
لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت 6 افسران ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہو گئے ، پاک فوج نے تصدیق کر دی
پاک فوج کی جانب سے کور کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت 6 ساتھیوں کی شہادت کی تصدیق کر دی گئی ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت 6 افسران کی ہیلی کاپٹر حادثےمیں شہادت کی تصدیق کی گئی ۔ ڈی...
پٹرول سستا، ڈیزل 8 روپے 95 پیسے مہنگا کردیا گیا
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کردیا۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے مطابق حکومت نے پٹرول کی قیمت میں تین روپے پانچ پیسے کی کمی ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت آٹھ روپے 95 پیسے فی لٹر بڑھائی ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں مفتاح...
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب
پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف تحریک عدم اعتماد منظور ہوگئی۔ راجہ بشارت کی جانب سے ایوان میں پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد میں سردار دوست محمد مزاری کے خلاف 186 ووٹ پڑے۔ پنجاب اسمبلی کے نو منتخب اسپیکر سبطین خان کی زیر صدارت وقفے کے بعد...
پی ٹی آئی کی پنجاب میں ایک اور کامیابی، سبطین خان سپیکر بن گئے
اکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور مسلم لیگ (ق) کے مشترکہ امیدوار سبطین خان پنجاب اسمبلی کے سپیکر منتخب ہوگئے۔ پینل آف چیئرمین وسیم بادوزئی کی جانب سے سبطین خان کی کامیابی کا اعلان کیا گیا اور کہا گیا کہ سبطین خان ہاؤس کے نئے کسٹوڈین ہوں گے۔تحریک انصاف...