دریاخان:نامعلوم مسلح دو افراد نے نواحی چک 12 سے بارہ بچہ اغوا کر لیا پولیس ذرائع دریاخان:ملزمان بچ

دریاخان:نامعلوم مسلح دو افراد نے نواحی چک 12 سے بارہ بچہ اغوا کر لیا پولیس ذرائع

دریاخان:ملزمان بچے کو اٹھا کر گھنے جنگل میں لے گئے پولیس ذرائع

دریاخان:بچے چیخ سن کر اہلیان علاقہ نے جنگل کو گھیر لیا اطلاع پر پولیس بھی پہنچ گئی پولیس ذرائع

دریاخان:سینکڑوں افراد نے پولیس کے ہمراہ بچے کی بازیابی کیلئے جنگل میں داخل ہو گئے پولیس ذرائع

دریاخان:ملزمان نے بچے کو چھوڑ دیا خود جنگل میں روپوش پولیس اور عوام تلاش میں مصروف پولیس ذرائع

دریاخان:بارہ سالہ یتیم بچے بچے کے چہرے پر زخم کے نشانات موجود ملزمان کی تلاش جاری پولیس ذرائع

دریاخان:ایک ملزم کے ہاتھ میں چھری دوسرے کے ہاتھ میں پسٹل تھا مجھے گھر کے قریب سے اٹھایا منہ رومال سے دبا کر رکھا مغوی رضوان

دریاخان:ملزمان کو نہیں جانتا کہیں لے جانا چاہتے تھے ملزمان کی گفتگو سنی مغوی رضوان