عمران خان بھارت میں آن لائن سرچ کی جانے والی مقبول ترین شخصیات میں شاملش

*[pakistan] - عمران خان بھارت میں آن لائن سرچ کی جانے والی مقبول ترین شخصیات میں شامل*

ممبئی: آن لائن سرچ انجن یاہو نے بھارت میں 2018 کی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات کی فہرست جاری کی ہے جس میں ٹاپ ٹین میں پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا نام بھی شامل ہے۔

عمران خان

یاہو انڈیا کی جانب سے جاری کی جانےوالی فہرست میں دسویں نمبر پر بھارتیوں نے جس شخصیت کو سب سے زیادہ سرچ کیا وہ پاکستانی وزیر اعظم عمران خان ہیں۔

سلمان خان

نویں نمبر پر 2018 میں بھارتیوں نے جس شخصیت کو سب سے زیادہ آن لائن سرچ کیا وہ بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان ہیں۔

اٹل بہاری واجپائی

آٹھویں نمبر پر بھارتی سیاستدان اٹل بہاری واجپائی کو سرچ کیاگیا۔...

فوٹو - http://v.duta.us/Zrf07wAA

یہاں پڑھیں مکمل خبر http://v.duta.us/yW33OgAA

*To follow Pakistan News on Duta:*
*Add to your group: +917338957936*

Reply to this message with a ? to like it