میانوالی ڈی ایچ کیو میں غیر ذمہ دار عملہ کا منہ بولتا ثبوت ؟؟؟ ایم ایس کی رہائش گاہ پر پڑے کچرے کے ڈ

میانوالی ڈی ایچ کیو میں غیر ذمہ دار عملہ کا منہ بولتا ثبوت ؟؟؟
ایم ایس کی رہائش گاہ پر پڑے کچرے کے ڈھیر کی مانند لاکھوں روپے کا قابل استعمال سامان جس میں بیڈ ویہیل چیئرز فین اسٹریچرز وغیرہ شامل ہیں سوالیہ نشان بن چکا ہے
ریپئرنگ کا فنڈ کس کی جیب میں جا رہا ہے کوئی پوچنے والا نہیں
#Fixit #Mianwali #DHQ