کلورکوٹ فائرنگ واقع میں جاںبحق ہونے والے کا تعلع عزیزاں والا سے ہے شیر عباس نامی شخص جاںبحق ہوچکاہے۔زخمی

کلورکوٹ فائرنگ واقع میں جاںبحق ہونے والے کا تعلع عزیزاں والا سے ہے شیر عباس نامی شخص جاںبحق ہوچکاہے۔زخمی شخص کی پہچان عبدالغفار کے نام سے ہوئی ہے ان دونوں کا تعلق واونہ فیملی سے ہے۔ سابقہ دشمنی بھی سامنے آرہی ہے۔