دریاخان کے قریب 5000 لیٹر ڈیزل سے بھرا آئل ٹینکر الٹ گیا.

دریاخان کے قریب 5000 لیٹر ڈیزل سے بھرا آئل ٹینکر الٹ گیا.گدھا ہلاک موٹرسائیکل سوار زخمی

چند سال پہلے اسی طرح کے واقعہ میں 150 کے قریب قیمتی جانیں ضائع ہوئیں تھیں.