یہ دیکھیں ہمارے واپڈا کی نااہلی ۔۔۔۔ پپلا ں کے علاقہ(موہلاں والا) میں ایک ہی لائن پر جو کے سنگل فیز ہے درجنوں کنیکشن لگے ہیں نہ صرف پپلاں میں بلکہ پورے میانوالی میں ایسی درجنوں مثالیں موجود ہیں جو کہ حادثات کو دعوت دے رہے ہیں ***میانوالی کے حق میں مطالب

یہ دیکھیں ہمارے واپڈا کی نااہلی ۔۔۔۔
پپلا ں کے علاقہ(موہلاں والا) میں ایک ہی لائن پر جو کے سنگل فیز ہے درجنوں کنیکشن لگے ہیں نہ صرف پپلاں میں بلکہ پورے میانوالی میں ایسی درجنوں مثالیں موجود ہیں جو کہ حادثات کو دعوت دے رہے ہیں
***میانوالی کے حق میں مطالبات کو جامع شکل دینے کےلئے اپنی رائے دیں
تمام دوست اپنی رائے جامع نوٹ کی شکل میں فکس اٹ میانوالی کو دیں*
#GiveRightsToMianwali
#fixit #mianwai