کروڑ لعل عیسن سے راولپنڈی جانے والی بس ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال پہنچا دیا گیا تفصیلات کے مطابق کروڑ لعل عیسن سے راولپندی روانہ ہونے والی بس LES/8333 پٹھوہار کمپنی کروڑ سے روانگی کے بعد ٹریکڑع ٹرالی FD520سے ٹکرا گئی ہادثہ م

کروڑ لعل عیسن سے راولپنڈی جانے والی بس ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال پہنچا دیا گیا
تفصیلات کے مطابق کروڑ لعل عیسن سے راولپندی روانہ ہونے والی بس LES/8333 پٹھوہار کمپنی کروڑ سے روانگی کے بعد ٹریکڑع ٹرالی FD520سے ٹکرا گئی ہادثہ مین ٹریکٹر ٹرالی کا ڈرائیور محمد نزیر ولد محمد رمضان کھنڈویہ چک نمبر 83ML کروڑ زخمی ہوگیا زخمی کو تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے