خبردار، ہوشیار، انرجی ڈرنکس میں کوئی انرجی نہیں۔

خبردار، ہوشیار، انرجی ڈرنکس میں کوئی انرجی نہیں۔

عوام کو گمراہ کر کے ادویاتی اجزاء والے مشروبات کو انرجی ڈرنکس کہنے اور لکھنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ یکم جنوری سے تمام ادویاتی اجزاء والی ڈرنکس انرجی ڈرنکس نہیں کہلائیں گی اور نئی لیبلنگ ہدایات کے مطابق کام کریں گی۔