ہائی کورٹ لاہور نے#کوٹلہ_جام کے سات سالہ حسیب کے قتل کا از خود نوٹس لے لیا. یاد رہے. بچہ 15 دن پہلے سے غائب تھا اور اس معصوم کی تشدد زدہ سر کٹی بوری بند لاش تین دن پہلے دریا خان سے ملی تھی.

5 Years ago

ہائی کورٹ لاہور نے#کوٹلہ_جام کے سات سالہ حسیب کے قتل کا از خود نوٹس لے لیا.

یاد رہے.
بچہ 15 دن پہلے سے غائب تھا اور اس معصوم کی تشدد زدہ سر کٹی بوری بند لاش تین دن پہلے دریا خان سے ملی تھی.
بھکر والو خدارا حسیب کے لئے زیادہ سے زیادہ آواز اٹھاؤ جب تک حسیب کو انصاف نہیں مل جاتا...