ڈی پی او بھکر شائستہ ندیم کی ہدایات پر ٹریفک پولیس بھکر کا عوامی شعور بیدار کرنے کیلئے واک کا اہتمام۔ پمفلٹ بھی تقسیم کیے گئے تاکہ لوگوں میں ٹریفک قوانین کی پاسداری، ہیلمٹ کا استعمال اور سموگ/دھند کے متعلق آگاہی بیدار کی جا سکے۔