اگر ہمارے تمام سرکاری ملازمین اپنے حلف کے مطابق اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں تو کوئی وجہ نہیں کہ عوام کے مسائل اگر ختم نہ بھی ہوں ان میں خاطر خواہ کمی ضرور آسکتی ہے جس کی واضح مثال ایس۔ایچ۔او تھانہ کلورکوٹ فاروق احمد خان صاحب ہیں جنہوں نے تھوڑے ہی عرصہ میں

اگر ہمارے تمام سرکاری ملازمین اپنے حلف کے مطابق اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں تو کوئی وجہ نہیں کہ عوام کے مسائل اگر ختم نہ بھی ہوں ان میں خاطر خواہ کمی ضرور آسکتی ہے جس کی واضح مثال ایس۔ایچ۔او تھانہ کلورکوٹ فاروق احمد خان صاحب ہیں جنہوں نے تھوڑے ہی عرصہ میں جرائم پر قابو پانے میں کافی حد تک قابو پالیا ہے منشیات فروشی ہو یا جوئے کے اڈے ۔ اغواء ہو یا چوری مجرم کمزور ہو ہا طاقت ور فاروق احمد خان نے بلا تفریق جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کرکے عوام کے ساتھ ساتھ اپنے آفیسرز کے دل بھی جیت لئے ہیں ۔جس کی واضع مثال گزشتہ روز ڈی۔پی۔او بہکر جناب عرفان طارق صاحب کی طرف سے ضلع بھر کے تمام تھانوں میں سے صرف ایس۔ایچ۔او کلورکوٹ کو دس ہزار روپے نقد اوار تعریفی سند سے نوازہ گیا۔ میں ایس۔ایچ۔او کلورکوٹ فاروق احمد خان کو ڈی۔پی۔او بھکر کی جانب سے اس انعام ملنے پر خراج تحسین پیش کرنے میں خوشی محسوس کرتا ہوں اور یہ امید بھی کرتا ہوں کہ وہ آئندہ بھی اسی جانفشانی اور ایمانداری سے اپنے فرائض منصبی ادا کرتے رہیں گے۔۔ ۔زاہد شریف رانا۔