پاکستان
عطا تارڑ کے گھر چھاپہ، ردعمل سامنے آگیا
پنجاب پولیس نے آج صبح وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا اللّٰہ تارڑ کی گرفتاری کے لیے ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا تاہم وہ گھر پر موجود نہیں تھے۔ پولیس کی جانب سے گھر پر مارے گئے چھاپے پر لیگی رہنما عطا اللّٰہ تارڑ نے سماجی رابطے...
پولیس نے میرے گھر پر بھی چھاپہ مارا ہے، رانا مشہود
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود کا کہنا ہے کہ پولیس نے میرے گھر پر بھی چھاپہ مارا ہے۔ اپنے بیان میں رانا مشہود نے کہا کہ وہ وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں شرکت کیلئے اسلام آباد میں ہیں۔ رانا مشہود نے کہا کہ وہ پولیس...
این اے 245: جے یو آئی کا امیدوار بھی ایم کیو ایم کے حق میں دستبردار
جے یو آئی رہنما امین اللّٰہ نے ایم کیو ایم رہنماؤں کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں این اے 245 پر اپنے امیدوار کی دستبرداری اور معید انور کی حمایت کی۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی اتحاد میں ایک فارمولا طے ہوا ہے، تمام پارٹیاں جیتنے والی یا دوسرے نمبر...
ایف آئی اے نوٹس کے خلاف درخواست دے دی ہے، قاسم سوری
کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قاسم سوری نے کہا کہ 10 اگست کو ایف آئی اے کی طرف سے ایک نوٹس موصول ہوا تھا، ایف آئی اے کا اختیار نہیں ہے کہ وہ اس طرح کا نوٹس جاری کرے۔ قاسم سوری نے کہا کہ بلوچستان ہائی کورٹ میں...
"شہباز گل کے ڈرائیور کو پکڑا ضرور جائے لیکن بنی گالہ پر چھاپہ نہ مارا جائے" رانا ثناء اللہ کی اسلام آباد پولیس کو ہدایت
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل کے ڈرائیور کی گرفتاری لازم قرار دیتے ہوئے اسلام آباد پولیس کو ہدایت کی ہے کہ وہ بنی گالہ پر چھاپہ نہ مارے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے...
کس قانون کے تحت اورکس کے کہنے پرشہباز گل پرتشدد ہورہا ہے،عمران خان
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ کس قانون اورکس کے کہنے پرشہباز گل پرتشدد کیا جا رہا ہے۔ پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان نے ٹوئٹ میں اپنے چیف آف اسٹاف شہباز گل پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کس...
عوام کیلئے ایک اور بری خبر ، بجلی ایک ماہ کیلئے 9 روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کیلئے ایک اور بری خبر ہے کہ بجلی ایک ماہ کیلئے 9 روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی ہے ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق نیپرا کی جانب سے کہا گیا کہ ایک ماہ کیلئے 9 روپے 90 پیسے بجلی...
ہاکی سٹیڈیم میں جلسے کے خلاف عطاء تارڑ کی درخواست، عدالت نے فیصلہ سنادیا
مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللہ تارڑ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے 13 اگست کے جلسے کے خلاف درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے قرار دیا ہے کہ یہ حکام کا کام ہے وہ پی ٹی آئی کو کہاں جلسہ کرنے کی اجازت دیں،ڈپٹی کمشنر...
پنجاب حکومت کی 25 مئی کے واقعات پر کارروائی شروع، 12 ایس ایچ اوز معطل
صوبائی وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ ہاشم ڈوگر کا کہنا ہے کہ 12 ایس ایچ اوز معطل کرکے انکوائری کا آغاز کردیا گیا ہے، ن لیگ کے جن رہنماؤں کیخلاف تھانوں میں درخواستیں آئی ہیں ان کے خلاف قانون اپنا راستہ بنائے گا، رانا ثنااللہ اور عطا تارڑ کو بھی شامل...
وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس، سیلاب متاثرین کی بحالی کے اقدامات کا جائزہ
وزیراعظم کے زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں سیلاب متاثرین کی بحالی کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا، شہباز شریف نے متعلقہ اداروں کو تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کردی۔ اجلاس میں وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان، وزیر برائے تخفیف...