پاکستان کے سخت معاشی حالات میں چین ایک بار پھر مدد کو آن پہنچا۔ چینی بینکوں سے 2.3 ارب ڈالرز کا قرض موصول

Image

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنے اکاؤنٹ سے اعلان کیا کہ چین سے دو ارب تیس کروڑ ڈالرز کی رقم قرض کی صورت میں مل گئی ھے

پاکستان کے سخت معاشی حالات میں چین ایک بار پھر مدد کو آن پہنچا۔ چینی بینکوں سے 2.3 ارب ڈالرز کا قرض موصول

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنے اکاؤنٹ سے اعلان کیا کہ چین سے دو ارب تیس کروڑ ڈالرز کی رقم قرضکیصورت میں مل گئی ھے۔

اس حوالے سے مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ یہ رقم ہمیں چائنہ کنسورشیم بینکوں سے ملی ھے جس کا مطلب ھے کہ چائنہ کے کمرشل بینکس نے یہ رقم دی ھے۔

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ چین کی جانب سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں بھیجی گئی رقم سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ھے

دو روز قبل وزیر خزانہ نے کہا تھا کہ چین کے کنسورشیم بینکوں کے ساتھ 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کا معاہدہ طے پا گیا ہے لین دین میں سہولت فراہم کرنے پر چینی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

علاوہ ازیں پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے فنڈنگ کی رقم اور بیل آؤٹ پروگرام کی مدت میں اضافہ کا مطالبہ کیا تھا۔

الیکشن کمیشن نے پیش نہ ھونے پر عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی رولز کی خلاف ورزی کرنے پر سابق وزیراعظم و چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔

امریکی سینیٹر جان کیری اور وزیراعظم شھباز شریف میں ملاقات۔

امریکی سینیٹر جان کیری اور وزیراعظم پاکستان محمد شھباز شریف کی وفد کے ہمراہ ملاقات

سی سی پی او لاھور تبادلہ کے معاملے پر وفاق اور پنجاب آمنے سامنے آ گئے۔

وفاق نے کیپیٹل چیف پولیس آفیسر غلام محمود ڈوگر کو وفاقی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا لیکن پنجاب سامنے آ گیا۔

چکوال جلسے سے واپسی پر عمران خان کے ہیلی کاپٹر پائیلٹ کی طبیعت بگڑنے پر شبلی فراز پائیلٹ بن گئے۔

عمران خان چکوال جلسے سے واپس آ رھے تھے کہ اچانک ان کے بجلی کاپٹر کے معاون پائیلٹ کی طبیعت بگڑ گئی جس پر شبلی فراز نے معاون پائیلٹ کا...

وزیراعظم شہباز شریف کا 21 ستمبر کو امریکی صدر کے عشائیے میں شرکت شیڈول۔

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اس وقت لندن اور امریکہ کے دورے پر ھیں۔

چالیس ارب کی سرمایہ کاری سے راوی اربن سٹی پراجیکٹ پر کام تیزی سے جاری ھے۔

عمران خان کا کہنا ھے کہ اسوقت لاھور میں نیا جدید سمارٹ سٹی راوی اربن سٹی پراجیکٹ پر تیزی سے کام جاری ھے

عمران خان کیخلاف دھشتگردی کی دفعات کو ختم کرنے کا حکم۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف ججز دھمکی کیس میں شامل دہشتگردی کی دفعات کو نکال دیا اور مقدمہ سیشن کورٹ میں چلانے کا حکم دے دیا۔

رانا شمیم ایک بار پھر اپنے بیان سے منحرف عدالت سے دوبارہ غیر مشروط معافی مانگ لی

گلگت بلتستان کی سپریم اپیلٹ کورٹ کے چیف جج رانا سمیم نے ایک بار اپنے حلفیہ بیان سے منحرف ہو کر عدالت سے معافی مانگ لی