انٹرٹینمنٹ

کنگنا رناوت کو ایمرجنسی میں اندرا گاندھی کا روپ پہنا دیا گیا

کنگنا رناوت کی نئی فلم ’ایمرجنسی‘ کا  ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے جس میں  اداکارہ سابق  بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی کا کردار ادا کر رہی ہیں جنہیں میڈم کے بجائے ’سر‘ کہا جاتا تھا۔ فلم کے مختصر ٹیزر میں 1971 کا دور دکھایا گیا ہے جس میں  اندرا...

سلمان خان نے شادی کی پیشکش کی تو انکار نہیں کر پاؤں گی: میرا

 پاکستانی اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ اگر سلمان خان انہیں شادی کی پیشکش کرتے ہیں تو وہ انکار نہیں کر پائیں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کی معروف اداکارہ میرا نے حال ہی میں عید کے موقع پر نشر ہونے والے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت...

پاکستان کے مشہور اداکار و ہدایتکار تنویر جمال کینسر کے باعث انتقال کر گئے۔

پاکستان کے مشہور اداکار و ہدایتکار تنویر جمال کینسر کے باعث انتقال کر گئے۔ اداکار گزشتہ کئی دنوں سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور جاپان میں علاج کیلئے منتقل ہوگئے تھے۔ تنویر جمال کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ کینسر کے باعث اداکار کے پھیپڑے ختم ہو گئے...

جگن کاظم کا شوہر کو انوکھا سرپرائز

پاکستانی ادارکارہ اور ٹی وی ہوسٹ جگن کاظم  نے اپنی شادی کی سالگرہ پر اپنے شوہر کو دلچسپ طریقے سے سرپرائز دے ڈالا۔ سوموار کے روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جگن کاظم نے ایک ویڈیو ٹویٹ کی جس میں انہیں پھولوں کے ہار اٹھائے ڈھول والے کے...

سشمیتاسین نے اب تک شادی کیوں نہیں کی؟ اداکارہ نے وجہ بتا دی

 بھارتی اداکارہ سشمیتاسین دو گود لی ہوئی لڑکیوں رینی اور الیسا کی اکیلی ماں ہیں تاہم اب تک انہوں نے شادی کیوں نہیں کی حال ہی میں اداکارہ نے اس موضوع پر کھل کر بات کی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اکشے کمار کی اہلیہ ٹوئنکل  کھنہ کو دیئے گئے ایک...

نیٹ فلکس پر سب زیادہ کون سی فلمیں دیکھی جا رہی ہیں؟

ویڈیو سٹریمنگ سروس نیٹ فلکس پر پچھلے دو ہفتوں سے فلم ’ہسل‘سب سے زیادہ دیکھی جانے والی فلموں میں شامل ہے اور اسے رواں سال کی سب سے بڑی فلم کہا جا رہا ہے۔ ںیٹ فلکس کے مطابق پچھلے ہفتے ایڈم سینڈلر کی فلم ’ہسل‘ جس کی کہانی ایک باسکٹ...

زارا نور بھی عالیہ کی حمایت میں بول پڑیں

اداکارہ زارا نور عباس بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کے امید سے ہونے کے بعد بھارتی میڈیا پر گردش کرتی افواہوں سے متعلق بول پڑیں۔ جب عالیہ بھٹ نے انسٹاگرام پر امید سے ہونے کی خبر دی تو بھارتی میڈیا پر خبریں آئیں کہ عالیہ نے اپنا حمل اسی طرح...