انٹرٹینمنٹ

عمران اشرف نے اہلیہ کو طلاق دیدی؟

عمران اشرف کا شمار پاکستان کے ان اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے انتہائی کم عرصے کے دوران اپنے کام سے اپنا نام بنایا ہے۔ اب سوشل میڈیا پر یہ خبریں زیرِ گردش ہیں عمران اشرف اور اُن کی اہلیہ کرن اشفاق کے درمیان طلاق ہوگئی ہے۔ عمران اشرف کی...

سجل کی سیریز ’مادرِ ملت‘ کا ٹیزر جاری

سجل علی نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی نئی سیریز ’مادرِ ملت‘ کا ٹیزر شیئر کیا۔ ٹیزر کے آغاز میں پاکستان کی آزادی کا ریڈیو پر اعلان دِکھایاگیا اور اُس کے بعد مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی آواز سُنائی گئی۔ سیریز کے ٹیزر میں سجل علی کی...

عروہ حسین، فرحان سعید کی ایک بار پھر راہیں جدا

یہاں حقیقی زندگی نہیں بلکہ شوبز میں ایک ساتھ کام کرنے سے متعلق خبر زیرِ گردش ہے۔ کچھ ماہ قبل میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ عروہ حسین اور فرحان سعید ایک ساتھ ایک پروجیکٹ ’میری شہزادی ڈیانا‘ میں نظر آئیں گے۔  اس خبر سے دونوں فنکاروں...

سابق شوہر عمر فاروق کیخلاف سازش کی: صوفیہ مرزا کا اعتراف

اداکارہ صوفیہ مرزا نے قانونی کاغذات میں سابق شوہر عمر فاروق کیخلاف سازش کا اعتراف جرم کر لیا۔ صوفیہ مرزا نے نے قانونی کاغذات میں اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق شوہرعمر فاروق کے دبئی کے اپارٹمنٹ میں ڈاکا ڈالنے کی سازش کی، ڈاکا ڈالنے میں گھریلو ملازمہ...

انڈسٹری میں صنف کی بنیاد پرامتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑا: عالیہ بھٹ

 بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری میں صنف کی بنیاد پرامتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالیہ بھٹ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ انہیں صنف کی بنیاد پرہندی فلم انڈسٹری میں امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑا۔ عالیہ بھٹ...

میرب علی نے تصویر پر تنقید کرنیوالے صارف کو آڑے ہاتھوں لے لیا

اداکارہ اور گلوکار عاصم اظہر کی منگیتر میرب علی نے تصویر پر تنقید کرنے والے سوشل میڈیا صارف کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ میرب نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں انھیں پھولوں کے پاس کھڑے مسکراتے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس تصویر پر جہاں کئی سوشل میڈیا...

ابرارالحق نے غلافِ کعبہ کی تیاری میں حصہ لینے کی ویڈیو شیئر کردی

میڈیا رپورٹ کے مطابق ابرارالحق نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ہاتھوں سے ’’کسوہ‘‘ سینے کی ویڈیو جاری کی جس میں گلوکار کو غلاف کعبہ پر ٹانکے لگاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ سعودی حکومت نے تاریخ میں پہلی بار یکم محرم الحرام کو...

بپاشا باسو اور کرن گروور کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بپاشا باسو کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے جس کا اعلان وہ بذاتِ خود بہت جلد کریں گی۔ مشہور جوڑی کے قریبی زرائع کا کہنا ہے کہ بپاشا اور کرن بےحد خوش ہیں اور پہلی بار والدین بننے پر بہت پُرجوش بھی ہیں۔ بھارتی میڈیا کا...

ہمایوں سعید کی بھی ٹک ٹاک پر انٹری

پاکستانی سپر اسٹار  ہمایوں سعید باضابطہ طور  پر ٹک ٹاک کا حصہ بن گئے ہیں جس سے اُن کے مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔  ’میرے پاس تم ہو‘ جیسے مقبول ڈرامے کے اداکار نے اس پلیٹ فارم پر بطور تصدیق شدہ اکاؤٹ انٹری دی ہے جس کے...

سلمان خان اور شاہ رخ خان بطور مسلمان انڈیا میں حسد کا شکار

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایک غیرملکی خبر رساں ادارے نے اپنے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر خبر شیئر کی جس کی سرخی تھی کہ ’’شاہ رخ خان اب تک بالی ووڈ کے کنگ کیوں ہیں‘‘۔ دی کشمیر فائلز کے ڈائریکٹر نے خبر کا لنک ری ٹوئٹ کرتے ہوئے...