جگن کاظم کا شوہر کو انوکھا سرپرائز

پاکستانی ادارکارہ اور ٹی وی ہوسٹ جگن کاظم نے اپنی شادی کی سالگرہ پر اپنے شوہر کو دلچسپ طریقے سے سرپرائز دے ڈالا
پاکستانی ادارکارہ اور ٹی وی ہوسٹ جگن کاظم نے اپنی شادی کی سالگرہ پر اپنے شوہر کو دلچسپ طریقے سے سرپرائز دے ڈالا۔
سوموار کے روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جگن کاظم نے ایک ویڈیو ٹویٹ کی جس میں انہیں پھولوں کے ہار اٹھائے ڈھول والے کے ساتھ اپنے میاں کے دفتر میں سرپرائز دیتے دکھایا گیا ہے۔
اپنے ٹویٹ میں جگن کاظم لکھتی ہیں کہ ’شادی کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو میرے پیارے لعل شاہ۔ میں آپ کو شرمندہ کرنے اور پاگل کرنے کو کتنا پسند کرتی ہوں، میرے پاگل پن کو برداشت کرنے اور ہمیشہ میرے سہارے رہنے کا شکریہ، میں آپ سے بہت پیار کرتی ہوں، ہمیشہ سے کیا ہے اور ہمیشہ کروں گی
Happy wedding anniversary my darling @laalshah
— Juggun Kazim (@JuggunKazim) June 27, 2022
How I love embarrassing you and driving you crazy!!! Thank you for putting up with my madness and for always having my back. I love you Mao❤️ always and forever ???? pic.twitter.com/ApiyMZ4hNe
وڈیو میں جگن کاظم خوشی سے پھولے نہیں سما رہی ہیں۔ جگن کاظم کے شوہر فیصل ایچ نقوی پیشے کے لحاظ سے وکیل ہیں۔
27 جون 2013 کو شادی کے بندھن میں بندھنے والا یہ جوڑا رواں ہفتے اپنی شادی کی 9 ویں سالگرہ منا رہا ہے۔
الیکشن کمیشن نے پیش نہ ھونے پر عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی رولز کی خلاف ورزی کرنے پر سابق وزیراعظم و چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔
امریکی سینیٹر جان کیری اور وزیراعظم شھباز شریف میں ملاقات۔
امریکی سینیٹر جان کیری اور وزیراعظم پاکستان محمد شھباز شریف کی وفد کے ہمراہ ملاقات
سی سی پی او لاھور تبادلہ کے معاملے پر وفاق اور پنجاب آمنے سامنے آ گئے۔
وفاق نے کیپیٹل چیف پولیس آفیسر غلام محمود ڈوگر کو وفاقی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا لیکن پنجاب سامنے آ گیا۔
چکوال جلسے سے واپسی پر عمران خان کے ہیلی کاپٹر پائیلٹ کی طبیعت بگڑنے پر شبلی فراز پائیلٹ بن گئے۔
عمران خان چکوال جلسے سے واپس آ رھے تھے کہ اچانک ان کے بجلی کاپٹر کے معاون پائیلٹ کی طبیعت بگڑ گئی جس پر شبلی فراز نے معاون پائیلٹ کا...
وزیراعظم شہباز شریف کا 21 ستمبر کو امریکی صدر کے عشائیے میں شرکت شیڈول۔
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اس وقت لندن اور امریکہ کے دورے پر ھیں۔
چالیس ارب کی سرمایہ کاری سے راوی اربن سٹی پراجیکٹ پر کام تیزی سے جاری ھے۔
عمران خان کا کہنا ھے کہ اسوقت لاھور میں نیا جدید سمارٹ سٹی راوی اربن سٹی پراجیکٹ پر تیزی سے کام جاری ھے
عمران خان کیخلاف دھشتگردی کی دفعات کو ختم کرنے کا حکم۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف ججز دھمکی کیس میں شامل دہشتگردی کی دفعات کو نکال دیا اور مقدمہ سیشن کورٹ میں چلانے کا حکم دے دیا۔
رانا شمیم ایک بار پھر اپنے بیان سے منحرف عدالت سے دوبارہ غیر مشروط معافی مانگ لی
گلگت بلتستان کی سپریم اپیلٹ کورٹ کے چیف جج رانا سمیم نے ایک بار اپنے حلفیہ بیان سے منحرف ہو کر عدالت سے معافی مانگ لی