سلمان خان نے شادی کی پیشکش کی تو انکار نہیں کر پاؤں گی: میرا

Image

پاکستانی اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ اگر سلمان خان انہیں شادی کی پیشکش کرتے ہیں تو وہ انکار نہیں کر پائیں گی۔

 پاکستانی اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ اگر سلمان خان انہیں شادی کی پیشکش کرتے ہیں تو وہ انکار نہیں کر پائیں گی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کی معروف اداکارہ میرا نے حال ہی میں عید کے موقع پر نشر ہونے والے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جس میں انہوں نے اپنی شادی اور ہمسفر کی خوبیوں سے متعلق کُھل کر بات کی۔

اداکارہ نے کہا کہ میں جس سے شادی کروں گی اس میں یہ تین خصوصیات لازمی ہونی چاہئیں، سب سے پہلے ان کا تعلق سید خاندان اور سادات سے ہونا چاہیے ورنہ میں ساری زندگی ایسی ہی بیٹھی رہوں گی اور شادی نہیں کروں گی، وہ شخص مولا علیؑ سے محبت کرتا ہو اور غیرت مند بھی ہو۔

پروگرام کے دوران ایک مداح نے میرا سے سوال کیا کہ میرا آپ نے ابھی تک شادی نہیں کی اور بھارت میں سلمان خان نے بھی اب تک نہیں کی، اگر سلمان بھائی آپ کو شادی کی پیشکش کریں تو کیا آپ قبول کریں گی؟

میرا نے جواب دیا کہ سلمان خان دنیا بھر میں بہت بڑے سپر اسٹار ہیں، اگر وہ مجھے شادی کے لیے پوچھیں گے تو میں یقینی طور پر ہاں کہوں گی۔

الیکشن کمیشن نے پیش نہ ھونے پر عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی رولز کی خلاف ورزی کرنے پر سابق وزیراعظم و چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔

امریکی سینیٹر جان کیری اور وزیراعظم شھباز شریف میں ملاقات۔

امریکی سینیٹر جان کیری اور وزیراعظم پاکستان محمد شھباز شریف کی وفد کے ہمراہ ملاقات

سی سی پی او لاھور تبادلہ کے معاملے پر وفاق اور پنجاب آمنے سامنے آ گئے۔

وفاق نے کیپیٹل چیف پولیس آفیسر غلام محمود ڈوگر کو وفاقی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا لیکن پنجاب سامنے آ گیا۔

چکوال جلسے سے واپسی پر عمران خان کے ہیلی کاپٹر پائیلٹ کی طبیعت بگڑنے پر شبلی فراز پائیلٹ بن گئے۔

عمران خان چکوال جلسے سے واپس آ رھے تھے کہ اچانک ان کے بجلی کاپٹر کے معاون پائیلٹ کی طبیعت بگڑ گئی جس پر شبلی فراز نے معاون پائیلٹ کا...

وزیراعظم شہباز شریف کا 21 ستمبر کو امریکی صدر کے عشائیے میں شرکت شیڈول۔

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اس وقت لندن اور امریکہ کے دورے پر ھیں۔

چالیس ارب کی سرمایہ کاری سے راوی اربن سٹی پراجیکٹ پر کام تیزی سے جاری ھے۔

عمران خان کا کہنا ھے کہ اسوقت لاھور میں نیا جدید سمارٹ سٹی راوی اربن سٹی پراجیکٹ پر تیزی سے کام جاری ھے

عمران خان کیخلاف دھشتگردی کی دفعات کو ختم کرنے کا حکم۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف ججز دھمکی کیس میں شامل دہشتگردی کی دفعات کو نکال دیا اور مقدمہ سیشن کورٹ میں چلانے کا حکم دے دیا۔

رانا شمیم ایک بار پھر اپنے بیان سے منحرف عدالت سے دوبارہ غیر مشروط معافی مانگ لی

گلگت بلتستان کی سپریم اپیلٹ کورٹ کے چیف جج رانا سمیم نے ایک بار اپنے حلفیہ بیان سے منحرف ہو کر عدالت سے معافی مانگ لی