پاکستان کے مشہور اداکار و ہدایتکار تنویر جمال کینسر کے باعث انتقال کر گئے۔

Image

اداکار گزشتہ کئی دنوں سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور جاپان میں علاج کیلئے منتقل ہوگئے تھے۔

پاکستان کے مشہور اداکار و ہدایتکار تنویر جمال کینسر کے باعث انتقال کر گئے۔

اداکار گزشتہ کئی دنوں سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور جاپان میں علاج کیلئے منتقل ہوگئے تھے۔

تنویر جمال کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ کینسر کے باعث اداکار کے پھیپڑے ختم ہو گئے تھے اور ان کا مزید علاج ممکن نہیں تھا جس کے بعد آج وہ جاپان کے مقامی اسپتال میں انتقال کر گئے۔

اداکار تنویر جمال کے لواحقین میں ان کی جاپانی اہلیہ اور تین بچے شامل ہیں، اداکار کی آخری رسومات کے حوالے سے اب  تک کوئی اعلان سامنے نہیں آیا ہے۔

دوسری جانب پاکستانی فلموں کے مایہ ناز اداکار مصطفیٰ قریشی کی اہلیہ معروف، سینئر گلوکارہ روبینہ قریشی بھی کینسر کے باعث کراچی میں انتقال کر گئیں ہیں ان کی نمازِ جنازہ اور تدفین عصر کی نماز کے بعد عبداللّٰہ شاہ غازی کے مزار پر ہوگی۔

الیکشن کمیشن نے پیش نہ ھونے پر عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی رولز کی خلاف ورزی کرنے پر سابق وزیراعظم و چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔

امریکی سینیٹر جان کیری اور وزیراعظم شھباز شریف میں ملاقات۔

امریکی سینیٹر جان کیری اور وزیراعظم پاکستان محمد شھباز شریف کی وفد کے ہمراہ ملاقات

سی سی پی او لاھور تبادلہ کے معاملے پر وفاق اور پنجاب آمنے سامنے آ گئے۔

وفاق نے کیپیٹل چیف پولیس آفیسر غلام محمود ڈوگر کو وفاقی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا لیکن پنجاب سامنے آ گیا۔

چکوال جلسے سے واپسی پر عمران خان کے ہیلی کاپٹر پائیلٹ کی طبیعت بگڑنے پر شبلی فراز پائیلٹ بن گئے۔

عمران خان چکوال جلسے سے واپس آ رھے تھے کہ اچانک ان کے بجلی کاپٹر کے معاون پائیلٹ کی طبیعت بگڑ گئی جس پر شبلی فراز نے معاون پائیلٹ کا...

وزیراعظم شہباز شریف کا 21 ستمبر کو امریکی صدر کے عشائیے میں شرکت شیڈول۔

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اس وقت لندن اور امریکہ کے دورے پر ھیں۔

چالیس ارب کی سرمایہ کاری سے راوی اربن سٹی پراجیکٹ پر کام تیزی سے جاری ھے۔

عمران خان کا کہنا ھے کہ اسوقت لاھور میں نیا جدید سمارٹ سٹی راوی اربن سٹی پراجیکٹ پر تیزی سے کام جاری ھے

عمران خان کیخلاف دھشتگردی کی دفعات کو ختم کرنے کا حکم۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف ججز دھمکی کیس میں شامل دہشتگردی کی دفعات کو نکال دیا اور مقدمہ سیشن کورٹ میں چلانے کا حکم دے دیا۔

رانا شمیم ایک بار پھر اپنے بیان سے منحرف عدالت سے دوبارہ غیر مشروط معافی مانگ لی

گلگت بلتستان کی سپریم اپیلٹ کورٹ کے چیف جج رانا سمیم نے ایک بار اپنے حلفیہ بیان سے منحرف ہو کر عدالت سے معافی مانگ لی