کنگنا رناوت کو ایمرجنسی میں اندرا گاندھی کا روپ پہنا دیا گیا

Image

کنگنا رناوت کی نئی فلم ’ایمرجنسی‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے جس میں اداکارہ سابق بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی کا کردار ادا کر رہی ہیں جنہیں میڈم کے بجائے ’سر‘ کہا جاتا تھا۔

فلم کے مختصر ٹیزر میں 1971 کا دور دکھایا گیا ہے جس میں  اندرا گاندھی کیلئے سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر کا فون آتا ہے جس میں ان کی جانب سے  پوچھا گیا کہ کیا امریکی صدر رچرڈ نکسن انہیں ’سر‘ کے بجائے ’میڈم ‘کہہ کر مخاطب کر سکتے ہیں۔کنگنا بہترین اداکاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اندرا گاندھی  کے ہوبہو انداز میں  ہاں کہتی  ہیں لیکن پھر اپنے سیکرٹری  کو متوجہ  کر کے کہتی ہیں کہ امریکی صدرکو کہہ دینا کہ ان کے دفتر میں ہر کوئی انہیں ’سر‘کہہ کر پکارتا ہے۔

واضح رہے کہ فلم ’ایمرجنسی‘ کی خاص بات یہ بھی ہے کہ کنگنا رناوت  نے یہ فلم خود لکھی ہے جبکہ وہی اس فلم کی ہدایتکار بھی ہیں اور انہوں نے اس فلم کی ہدایت کاری کو ایک ’زبردست سفر‘قرار دیا ہے۔

بھارت کی سیاسی تاریخ پر مبنی یہ فلم ریلیز کب ہوگی  اس حوالے سے ابھی  تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا  تاہم اُمید  کی جارہی ہے کہ اسے 2023 میں ریلیز کیا جائے گا۔

الیکشن کمیشن نے پیش نہ ھونے پر عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی رولز کی خلاف ورزی کرنے پر سابق وزیراعظم و چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔

امریکی سینیٹر جان کیری اور وزیراعظم شھباز شریف میں ملاقات۔

امریکی سینیٹر جان کیری اور وزیراعظم پاکستان محمد شھباز شریف کی وفد کے ہمراہ ملاقات

سی سی پی او لاھور تبادلہ کے معاملے پر وفاق اور پنجاب آمنے سامنے آ گئے۔

وفاق نے کیپیٹل چیف پولیس آفیسر غلام محمود ڈوگر کو وفاقی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا لیکن پنجاب سامنے آ گیا۔

چکوال جلسے سے واپسی پر عمران خان کے ہیلی کاپٹر پائیلٹ کی طبیعت بگڑنے پر شبلی فراز پائیلٹ بن گئے۔

عمران خان چکوال جلسے سے واپس آ رھے تھے کہ اچانک ان کے بجلی کاپٹر کے معاون پائیلٹ کی طبیعت بگڑ گئی جس پر شبلی فراز نے معاون پائیلٹ کا...

وزیراعظم شہباز شریف کا 21 ستمبر کو امریکی صدر کے عشائیے میں شرکت شیڈول۔

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اس وقت لندن اور امریکہ کے دورے پر ھیں۔

چالیس ارب کی سرمایہ کاری سے راوی اربن سٹی پراجیکٹ پر کام تیزی سے جاری ھے۔

عمران خان کا کہنا ھے کہ اسوقت لاھور میں نیا جدید سمارٹ سٹی راوی اربن سٹی پراجیکٹ پر تیزی سے کام جاری ھے

عمران خان کیخلاف دھشتگردی کی دفعات کو ختم کرنے کا حکم۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف ججز دھمکی کیس میں شامل دہشتگردی کی دفعات کو نکال دیا اور مقدمہ سیشن کورٹ میں چلانے کا حکم دے دیا۔

رانا شمیم ایک بار پھر اپنے بیان سے منحرف عدالت سے دوبارہ غیر مشروط معافی مانگ لی

گلگت بلتستان کی سپریم اپیلٹ کورٹ کے چیف جج رانا سمیم نے ایک بار اپنے حلفیہ بیان سے منحرف ہو کر عدالت سے معافی مانگ لی