دنیا

سری لنکا میں ایک بار پھر پیٹرول کی کمی میں شدت کا اضافہ ہو گیا ہے

سری لنکا میں پیٹرول کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا۔ سری لنکا کی حکومت نے اتوار کو ایک مرتبہ پھر پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے جس کی وجہ سے شہریوں کی مشکلات بھی بڑھ گئی ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے...

جنوبی افریقہ کے ایک نائٹ کلب میں 20 افراد ہلاک ہو گئے

جنوبی افریقہ کی پولیس کے مطابق ایک نائٹ کلب سے کم از کم 20 افراد مردہ پائے گئے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یہ واقعہ اتوار کے روز جنوبی افریقہ کے شہر ایسٹ لندن کے علاقے میں واقع ایک نائٹ کلب یہ پیش آیا۔ پولیس...

روسی صدر یوکرین جنگ کے بعد کن دو ممالک کا دورہ کرنے والے ہیں؟

روس کے سرکاری ٹی وی نے کہا ہے صدر ولادیمیر پوتن رواں ہفتے سینٹرل ایشیا میں دو سابق سوویت ریاستوں کا دورہ کریں گے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یہ روسی صدر کا یوکرین پر حملے کے حکم کے بعد پہلا غیرملکی دورہ ہو گا۔ پوتن نے کہا...

فن لینڈ اور سوئڈین کے نیٹو میں شامل ہونے پر جوہری ہتھیار نصب کر دیں گے

روس نے متنبہ کیا ہے کہ اگر یورپی ممالک سویڈن اور فن لینڈ نے نیٹو کا حصہ بنے تو خطے میں دفاعی توازن برقرار رکھنے کیلئے جوہری ہتھیار نصب کرنا پڑیں گے۔ روئٹرز (برطانوی خبر رساں ادارہ) کے مطابق روس کی سکیورٹی کونسل کے نائب چیئرمین دمتری میڈیاڈیف نے جمعرات...