دنیا
یوکرینی صدر کی یورپی یونین سے روسی شہریوں پر سفری پابندی کی اپیل
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ میری تجویز ان روسی شہریوں پر لاگو نہیں ہوتی جو ولادیمیر پیوٹن کی پالیسیوں کے خلاف مزاحمت کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس بات کی ضمانت ہونی چاہیے کہ روسی قاتل یا ریاستی دہشت گردی میں...
سلمان رشدی پر حملہ کرنیوالے نوجوان کی شناخت ظاہر کردی گئی
امریکہ میں گزشتہ روز ایک مسلم نوجوان نے سلمان رشدی پر قاتلانہ حملہ کیا اور اسے شدید زخمی کر دیا۔ پولیس کی طرف سے اس 24سالہ ہادی مطار نامی نوجوان کی شناخت ظاہر کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ نوجوان ایرانی حکومت کے ساتھ ہمدردی کے جذبات رکھتا تھا۔ اس...
امکان ہے کچھ طالبان عناصر نے ایمن الظواہری کی ہلاکت میں مدد کی ہو: زلمے خلیل
افغان امن کے لیے امریکی سابق نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ امکان ہے طالبان کے کچھ عناصر نے القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری کی ہلاکت میں امریکا کی مدد کی ہو۔ امریکن نیشنل ریڈیو (این پی آر) کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس...
عمرہ زائرین کیلئے ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ، کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کی شرط ختم
سعودی عرب نے عمرہ زائرین کیلئے ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ اور کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کی شرط ختم کردی۔ وزارت حج و عمرہ نے تصدیق کی ہے کہ بیرون ملک سے عمرہ کرنے کے خواہشمند عازمین کو سعودی عرب میں داخلے کیلئے منفی پی سی آر ٹیسٹ کے نتائج...
امریکی اسپیکر نینسی پیلوسی کا دورہ تائیوان، چین اور روس کا شدید ردعمل
چین کی بھرپور مخالفت کے باوجود امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی تائیوان پہنچ گئیں۔ نینسی پیلوسی کا طیارہ رات گئے کوالالمپور سے تائپے پہنچا جہاں ان کا پر تپاک استقبال کیا گیا، ایئر پورٹ پہنچتے ہی نینسی پیلوسی نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ دنیا کو...
موسمیاتی تبدیلی، اٹلی اور سوئٹزر لینڈ کے درمیان سرحد تبدیل ہونے لگی
جنوبی سوئٹزر لینڈ کے شہر والیس کی میونسپلٹی زرمت کے جنوب میں واقع تھیوڈل گلیشیئر آہستہ آہستہ اپنی جگہ تبدیل کر رہا ہے۔ دونوں ممالک کی سرحدیں گلیشیر کی نکاسی آب والی نالیوں کے ساتھ ساتھ چلتی ہیں اور سیاحوں کی بڑی تعداد اسکیئنگ کی غرض سے یہاں کا رخ...
مالی میں دہشت گردوں کے مختلف مقامات پر حملے، درجنوں افراد ہلاک
افریقی ملک مالی میں دہشتگردوں نے مختلف مقامات پر حملوں کے دوران درجنوں افراد کو ہلاک کر دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حملوں کے دوران چھ فوجی جوانوں سمیت چھیاسٹھ افراد ہلاک اور پچیس اہلکار زخمی ہوئے۔ پانچ افراد کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز...
سعودی عرب میں منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آگیا۔
سعودی عرب میں منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آگیا۔ اس حوالے سے سعودی عرب کی وزارت صحت نے ملک میں منکی پاکس کے پہلے مریض کی تصدیق کر دی ہے سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ منکی پاکس بیرون ملک سے آنے والے شخص میں پایا گیا جس...
سری لنکن صدر گوتابیا راجا پاکسے فرار، ملک میں ایمرجنسی نافذ
سری لنکا کے صدر گوتابیا راجا پاکسے فوجی طیارے میں ملک سے فرار ہوگئے جس کے بعد ملک میں غیر معینہ مدت تک کیلئے ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ سری لنکا کے وزیراعظم ہاؤس نے صدر کے ملک سے فرار کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے ملک میں ایمرجنسی...
امریکہ میں ٹرالر سے 46 غیرقانونی تارکین وطن کی لاشیں برآمد
امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر سان انتونیو میں ایک ٹرک سے کم از کم 46 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق یہ غیرقانونی پناہ گزین تھے جن کو ٹیکساس کے جنوب میں سمگل کیا جا رہا تھا۔ حکام نے دیگر 16 افراد کو ٹرک...