میرا بلوچستان ڈوب گیا ہے خدارا مدد کریں، ایوب کھوسہ کی اپیل

Image

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار ایوب کھوسہ نے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ سیلاب زدہ بلوچستان کی عوام کی مدد کریں۔

یوب کھوسہ نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل سے ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ بلوچستان کے ڈسٹرکٹ لسبیلہ میں موجود ہیں جہاں پانی کے بےحد بہاؤ کی وجہ سے کوئٹہ کراچی کا زمینی راستہ بند ہو گیا ہے انہوں نے کہا کہ انٹرنیٹ اور بجلی نہ ہونے کی وجہ سے کوئٹہ کا پاکستان سے رابطہ بھی منقطع ہو گیا ہے۔

اداکار نے بتایا کہ بلوچستان کے تمام ڈسٹرکٹ بےحد خراب صورتحال کا شکار ہیں اور لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔

یوب کھوسہ نے کہا کہ لوگوں کی زندگی بہت مشکل میں ہے میں آپ سے اپیل کرتا ہوں کہ خدا کے واسطے آگے بڑھیں لوگوں کے گھر واپس بنانے اور مال مویشی لوٹانے میں ان کی مدد کریں۔

اداکار نے اپیل کی کہ بلوچستان کے لوگوں کو کھانا پینا پہنچائیں آپ سیلاب زدگان کی زندگی آسان بنائیں اللہ آپ کی زندگی آسان بنائے گا۔

الیکشن کمیشن نے پیش نہ ھونے پر عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی رولز کی خلاف ورزی کرنے پر سابق وزیراعظم و چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔

امریکی سینیٹر جان کیری اور وزیراعظم شھباز شریف میں ملاقات۔

امریکی سینیٹر جان کیری اور وزیراعظم پاکستان محمد شھباز شریف کی وفد کے ہمراہ ملاقات

سی سی پی او لاھور تبادلہ کے معاملے پر وفاق اور پنجاب آمنے سامنے آ گئے۔

وفاق نے کیپیٹل چیف پولیس آفیسر غلام محمود ڈوگر کو وفاقی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا لیکن پنجاب سامنے آ گیا۔

چکوال جلسے سے واپسی پر عمران خان کے ہیلی کاپٹر پائیلٹ کی طبیعت بگڑنے پر شبلی فراز پائیلٹ بن گئے۔

عمران خان چکوال جلسے سے واپس آ رھے تھے کہ اچانک ان کے بجلی کاپٹر کے معاون پائیلٹ کی طبیعت بگڑ گئی جس پر شبلی فراز نے معاون پائیلٹ کا...

وزیراعظم شہباز شریف کا 21 ستمبر کو امریکی صدر کے عشائیے میں شرکت شیڈول۔

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اس وقت لندن اور امریکہ کے دورے پر ھیں۔

چالیس ارب کی سرمایہ کاری سے راوی اربن سٹی پراجیکٹ پر کام تیزی سے جاری ھے۔

عمران خان کا کہنا ھے کہ اسوقت لاھور میں نیا جدید سمارٹ سٹی راوی اربن سٹی پراجیکٹ پر تیزی سے کام جاری ھے

عمران خان کیخلاف دھشتگردی کی دفعات کو ختم کرنے کا حکم۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف ججز دھمکی کیس میں شامل دہشتگردی کی دفعات کو نکال دیا اور مقدمہ سیشن کورٹ میں چلانے کا حکم دے دیا۔

رانا شمیم ایک بار پھر اپنے بیان سے منحرف عدالت سے دوبارہ غیر مشروط معافی مانگ لی

گلگت بلتستان کی سپریم اپیلٹ کورٹ کے چیف جج رانا سمیم نے ایک بار اپنے حلفیہ بیان سے منحرف ہو کر عدالت سے معافی مانگ لی