پاکستانی اداکارائیں ایک دوسرے کو کاپی کرنے لگیں؟

Image

پاکستان کی معروف، صفِ اول کی متعدد اداکاراؤں کے نئے ہیئر اسٹالز نے مداحوں کی خوب توجہ حاصل کر رکھی ہے۔

پاکستان کی معروف، صفِ اول کی متعدد اداکاراؤں کے نئے ہیئر اسٹالز نے مداحوں کی خوب توجہ حاصل کر  رکھی ہے۔

شوبز انڈسٹری کی نامور اداکاراؤں کی بات کی جائے تو اس وقت اکثریت کا بالکل ایک جیسا ہیئر اسٹائل نظر آئے گا۔

اداکاراؤں کی بالوں کی کٹنگ سے لگتا ہے کہ سب نے ’بینڈز ہیئر کٹنگ‘ کو بطور ٹرینڈ سیٹ کرنے کا اراداہ کر لیا ہے۔

یا پھر اداکارائیں ایک دوسرے کی نقل کرتے ہوئے ایک ہی جیسی ہیئر کٹنگ کروا رہی ہیں۔

 

حال ہی میں نیا ہیئر اسٹال اپننے والوں میں اداکارہ ماہرہ خان، سارہ خان، عائزہ خان، سجل علی، سیدہ طوبیٰ انور، زارا نور عباس، درِ فشاں، علیزے شاہ اور ہانیہ عامر شامل ہیں۔

الیکشن کمیشن نے پیش نہ ھونے پر عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی رولز کی خلاف ورزی کرنے پر سابق وزیراعظم و چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔

امریکی سینیٹر جان کیری اور وزیراعظم شھباز شریف میں ملاقات۔

امریکی سینیٹر جان کیری اور وزیراعظم پاکستان محمد شھباز شریف کی وفد کے ہمراہ ملاقات

سی سی پی او لاھور تبادلہ کے معاملے پر وفاق اور پنجاب آمنے سامنے آ گئے۔

وفاق نے کیپیٹل چیف پولیس آفیسر غلام محمود ڈوگر کو وفاقی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا لیکن پنجاب سامنے آ گیا۔

چکوال جلسے سے واپسی پر عمران خان کے ہیلی کاپٹر پائیلٹ کی طبیعت بگڑنے پر شبلی فراز پائیلٹ بن گئے۔

عمران خان چکوال جلسے سے واپس آ رھے تھے کہ اچانک ان کے بجلی کاپٹر کے معاون پائیلٹ کی طبیعت بگڑ گئی جس پر شبلی فراز نے معاون پائیلٹ کا...

وزیراعظم شہباز شریف کا 21 ستمبر کو امریکی صدر کے عشائیے میں شرکت شیڈول۔

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اس وقت لندن اور امریکہ کے دورے پر ھیں۔

چالیس ارب کی سرمایہ کاری سے راوی اربن سٹی پراجیکٹ پر کام تیزی سے جاری ھے۔

عمران خان کا کہنا ھے کہ اسوقت لاھور میں نیا جدید سمارٹ سٹی راوی اربن سٹی پراجیکٹ پر تیزی سے کام جاری ھے

عمران خان کیخلاف دھشتگردی کی دفعات کو ختم کرنے کا حکم۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف ججز دھمکی کیس میں شامل دہشتگردی کی دفعات کو نکال دیا اور مقدمہ سیشن کورٹ میں چلانے کا حکم دے دیا۔

رانا شمیم ایک بار پھر اپنے بیان سے منحرف عدالت سے دوبارہ غیر مشروط معافی مانگ لی

گلگت بلتستان کی سپریم اپیلٹ کورٹ کے چیف جج رانا سمیم نے ایک بار اپنے حلفیہ بیان سے منحرف ہو کر عدالت سے معافی مانگ لی