فلمیں فلاپ ہونے پر کینیڈا منتقل ہونا چاہتا تھا، اکشے کمار

Image

اکشے کمار کو اکثر ان کے ساتھی اداکار اور مداح ’کینیڈا کمار‘ کہہ کر پکارتے ہیں، انہوں نے اعتراف کیا کہ ان کے پاس اب تک کینیڈا کی شہریت ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اکشے کمار نے بتایا ہے کہ جب میری فلمیں فلاپ ہو رہی تھیں تو کینیڈا منتقل ہونے کا سوچ رہا تھا۔

حالیہ انٹرویو میں اکشے کمار نے کہا کہ چند سال پہلے تک میری 15 فلمیں کامیاب نہیں ہوئیں تو میں نے سوچا کہ مجھے کسی اور ملک جا کر کام کرنا چاہیے۔

انہوں نے بتایا کہ ان کے ایک دوست کینیڈا میں رہتے ہیں جنہوں نے اکشے کو کینیڈا منتقل ہونے کا مشورہ دیا۔

اکشے کا کہنا تھا کہ کئی بھارتی وہاں جاتے ہیں اور وہ بھارتی ہی رہتے ہیں، میں نے سوچا میری قسمت یہاں ساتھ نہیں دے رہی تو مجھے وہاں جانا چاہیے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ میرے پاس صرف پاسپورٹ ہے، پاسپورٹ ایک دستاویز ہے جسے آپ سفر کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

اکشے کمار کا کہنا تھا کہ میں بھارتی ہوں، میں اپنے تمام ٹیکس بھارت میں ادا کرتا ہوں۔

قبل ازیں ’کافی ود کرن سیزن 7‘ میں اکشے سے سوال ہوا کہ کیا ان کی ٹرولنگ ہوتی ہے؟

اداکار نے جواب دیا کہ میں زیادہ آن لائن نہیں ہوتا لیکن کینیڈا کو لے کر میری ٹرولنگ ہوتی ہے جس کی مجھے خاص پرواہ بھی نہیں۔

2019 میں کینیڈا کی شہریت کے لیے درخواست دینے کی وجہ سے اکشے کمار پر بہت تنقید ہوئی تھی۔

الیکشن کمیشن نے پیش نہ ھونے پر عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی رولز کی خلاف ورزی کرنے پر سابق وزیراعظم و چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔

امریکی سینیٹر جان کیری اور وزیراعظم شھباز شریف میں ملاقات۔

امریکی سینیٹر جان کیری اور وزیراعظم پاکستان محمد شھباز شریف کی وفد کے ہمراہ ملاقات

سی سی پی او لاھور تبادلہ کے معاملے پر وفاق اور پنجاب آمنے سامنے آ گئے۔

وفاق نے کیپیٹل چیف پولیس آفیسر غلام محمود ڈوگر کو وفاقی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا لیکن پنجاب سامنے آ گیا۔

چکوال جلسے سے واپسی پر عمران خان کے ہیلی کاپٹر پائیلٹ کی طبیعت بگڑنے پر شبلی فراز پائیلٹ بن گئے۔

عمران خان چکوال جلسے سے واپس آ رھے تھے کہ اچانک ان کے بجلی کاپٹر کے معاون پائیلٹ کی طبیعت بگڑ گئی جس پر شبلی فراز نے معاون پائیلٹ کا...

وزیراعظم شہباز شریف کا 21 ستمبر کو امریکی صدر کے عشائیے میں شرکت شیڈول۔

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اس وقت لندن اور امریکہ کے دورے پر ھیں۔

چالیس ارب کی سرمایہ کاری سے راوی اربن سٹی پراجیکٹ پر کام تیزی سے جاری ھے۔

عمران خان کا کہنا ھے کہ اسوقت لاھور میں نیا جدید سمارٹ سٹی راوی اربن سٹی پراجیکٹ پر تیزی سے کام جاری ھے

عمران خان کیخلاف دھشتگردی کی دفعات کو ختم کرنے کا حکم۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف ججز دھمکی کیس میں شامل دہشتگردی کی دفعات کو نکال دیا اور مقدمہ سیشن کورٹ میں چلانے کا حکم دے دیا۔

رانا شمیم ایک بار پھر اپنے بیان سے منحرف عدالت سے دوبارہ غیر مشروط معافی مانگ لی

گلگت بلتستان کی سپریم اپیلٹ کورٹ کے چیف جج رانا سمیم نے ایک بار اپنے حلفیہ بیان سے منحرف ہو کر عدالت سے معافی مانگ لی