آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق کوئی پراسس شروع نہیں ہواْ خواجہ آصف

Image

وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آٓصف کا کہنا ھے کہ اب تک نئے آرمی چیف کے حوالے سے کوئی پراسس شروع نھیں کیا گیا

تفصیلات کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس پر غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ شنگھائی تعاون تنظیم پر ہماری گفتگو بہت مدلل اور کامیاب رہی ھے اور اس حوالے سے جلد ھی اس کے اچھے اثرات آنا شروع ہو جائیں گے۔

اس کے علاوہ خواجہ آصف سے نئے آرمی چیف کی گتعیناتی سے متعلق سوال کییا گیا جس پر انہوں نے بگتایا کہ اس حوالے سے ابھی تک کسی قسم کی کوئی بات چیت کہیں پر بھی شروع نہیں کی گئی 
اس حوالے سے وزیر دفاع نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ موضوع آجکل جس طرح خبروں کی زینت بنا ہوا ھے ایسا پہلے کبھی نہیں ھوا اور یہ سب عمران کان کی مہربانی ھے جنھوں نے ھمیشہ ہر عمل کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی۔
ان کا کہنا تھا کہ عمران خان ’کبھی اداروں کی بات کرتے ہیں، کبھی آرمی چیف کے تقرر کی بات کرتے ہیں اور کبھی کہتے ہیں کہ آئی ایم ایف پاکستان کو قرض نہ دے مزید گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کہ ایسا شخص جو ہر وقت اداروں کو متنازعہ بنانے کی کوشش کرتا رھے ایسے شخص کیخلاف جلد قانونی کاروائی کی جائے گی۔

الیکشن کمیشن نے پیش نہ ھونے پر عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی رولز کی خلاف ورزی کرنے پر سابق وزیراعظم و چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔

امریکی سینیٹر جان کیری اور وزیراعظم شھباز شریف میں ملاقات۔

امریکی سینیٹر جان کیری اور وزیراعظم پاکستان محمد شھباز شریف کی وفد کے ہمراہ ملاقات

سی سی پی او لاھور تبادلہ کے معاملے پر وفاق اور پنجاب آمنے سامنے آ گئے۔

وفاق نے کیپیٹل چیف پولیس آفیسر غلام محمود ڈوگر کو وفاقی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا لیکن پنجاب سامنے آ گیا۔

چکوال جلسے سے واپسی پر عمران خان کے ہیلی کاپٹر پائیلٹ کی طبیعت بگڑنے پر شبلی فراز پائیلٹ بن گئے۔

عمران خان چکوال جلسے سے واپس آ رھے تھے کہ اچانک ان کے بجلی کاپٹر کے معاون پائیلٹ کی طبیعت بگڑ گئی جس پر شبلی فراز نے معاون پائیلٹ کا...

وزیراعظم شہباز شریف کا 21 ستمبر کو امریکی صدر کے عشائیے میں شرکت شیڈول۔

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اس وقت لندن اور امریکہ کے دورے پر ھیں۔

چالیس ارب کی سرمایہ کاری سے راوی اربن سٹی پراجیکٹ پر کام تیزی سے جاری ھے۔

عمران خان کا کہنا ھے کہ اسوقت لاھور میں نیا جدید سمارٹ سٹی راوی اربن سٹی پراجیکٹ پر تیزی سے کام جاری ھے

عمران خان کیخلاف دھشتگردی کی دفعات کو ختم کرنے کا حکم۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف ججز دھمکی کیس میں شامل دہشتگردی کی دفعات کو نکال دیا اور مقدمہ سیشن کورٹ میں چلانے کا حکم دے دیا۔

رانا شمیم ایک بار پھر اپنے بیان سے منحرف عدالت سے دوبارہ غیر مشروط معافی مانگ لی

گلگت بلتستان کی سپریم اپیلٹ کورٹ کے چیف جج رانا سمیم نے ایک بار اپنے حلفیہ بیان سے منحرف ہو کر عدالت سے معافی مانگ لی